اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

شادی کا جھانسہ دے کر شہریوں کو کیسے ٹریپ کیا جاتا ہے؟ کچے کے ڈاکو کی بیوی کے اہم انکشافات

کراچی(نیا محاذ )کچے کے ڈاکو کی گرفتار بیوی تانیہ عرف حنا خان عرف حنا بلوچ کے اہم انکشافات سامنے آئے ، جس میں ملزمہ نے بتایا کہ کراچی سے کچے تک کیسے پہنچی اور کیسے شادی کا جھانسہ دے کر…

14 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سوتیلا باپ گرفتار

لاہور(نیامحاذ)لاہورمیں پولیس نے 14 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پولیس کاکہناہے کہ چوہنگ کے علاقے میں 14 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو…

فضل الرحمان، نواز شریف سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے

لاہور (نیا محاذ )26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر مشاورت کے لئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نواز شریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے ۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق مجوزہ…

لاڑکانہ: کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

لاڑکانہ(نیا محاذ )لاڑکانہ کے علاقے نوڈیرو کے کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں مسلح تصادم ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نوڈیرو کے گاوں کے کھیت میں بکری چرانے پر دو گروپوں میں تصادم ہوا، دونوں کی جانب سے…

پاکستان کو ایس سی او کی صدارت سنبھالنے پر مبارکباد دیتاہوں: جے شنکر

اسلام آباد (نیا محاذ ) بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے شنگھائی تعاون تنظیم میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ، ہم ایک ایس وقت میں مل رہے ہیں جب دنیا بھر میں حالات پیچیدہ ہیں ، دو بڑے تنازعات…

قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن تقریباً 3 ماہ بعد بنگلادیش روانہ

اسلام آباد (نیا محاذ)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوشش ہے تمام مہمان پاکستان کے بارے میں مثبت تاثر لے کر جائیں جس کے لئے انہیں سٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔…

عمران خان کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیا محاذ)بانی پاکستان پی ٹی آئی عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ ہوا ہے جس کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ سوشل…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا

اسلام آباد (نیا محاذ)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کردیا گیا۔ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول کی قیمت کو 247روپے3پیسے پر برقرار رکھاگیا ہے۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی…

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آج، وزیراعظم افتتاحی خطاب کریں گے

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان 27 سال بعد بڑے ایونٹ کی میزبانی کرے گا، شنگھائی تعاون تنظیم کا باقاعدہ سربراہی اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایس سی او اجلاس…

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا آج 73 واں یوم شہادت منایا جا رہا ہے

کراچی(نیا محاذ)تحریک آزادی کے سرکردہ رہنما اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کا 73 واں یوم شہادت آج انتہائی عقیدت سے منایا جا رہا ہے۔لیاقت علی خان 1896 میں بھارت کے علاقے کرنال کے نواب رستم علی خان…