اہم خبریں
صدر کو دوسرے اعتراض کا آئینی استحقاق حاصل نہیں،ایکٹ بن چکا تو گزٹ نوٹیفکیشن کیوں نہیں ہورہا؟مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(نیامحاذ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ صدر کو دوسرے اعتراض کا آئینی استحقاق حاصل نہیں،آئین کہتا ہے صدر10روز میں دستخط نہیں کرتے تو بل ایکٹ بل جاتا ہے،طے ہوا کہ یہ ایکٹ بن…
وفاقی وزیر رانا تنویر اور اسد قیصر کے درمیان قومی اسمبلی میں شدید جھڑپ
اسلام آباد(نیا محاذ ) قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر رانا تنویر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر اور سابق…
سول نافرمانی کی تحریک کیلئے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے: علی امین گنڈاپور
پشاور (نیا محاذ ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نا فرمانی کی تحریک کے حوالے سے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے حکم کا انتظار ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں ”دنیا…
16 دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ دن، سقوط ڈھاکہ کو 53 برس بیت گئے
لاہور (نیا محاذ ) سقوط ڈھاکہ کو 53 برس بیت گئے، مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوط ڈھاکہ کے طور یاد کیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صدیق الفاروق کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور ( نیا محاذ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مسلم لیگ(ن) کے رہنما صدیق الفاروق کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ نے صدیق الفارق مرحوم کی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز…
اے پی ایس سانحہ میں ملوث عناصر انسانیت کے مجرم ہیں: گورنر پنجاب
راولپنڈی ( نیا محاذ ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس میں ملوث عناصر انسانیت کے مجرم ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو وارننگ جاری
پشاور ( نیا محاذ ) خیبر پختونخوا میں سرکاری دفاتر کو اوقات کار کی پابندی کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پشاور سے جاری صوبائی محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق سرکاری ملازمین کو مقررہ اوقات…
سانحہ اے پی ایس پشاور کے 10 سال مکمل ، زخم آج بھی تازہ
پشاور(نیا محاذ)سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی دسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 16 دسمبر سال 2014 کو امن اور تعلیم کے دشمنوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کیا،…
وزیراعظم کے عمران خان کیخلاف ہرجانے کے کیس میں اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور(نیا محاذ)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے خلاف ہرجانے کا دعوے پر گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت کے دینے کے خلاف درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ…
پی ٹی آئی کا آج سول نافرمانی تحریک شروع نہ کرنے کا فیصلہ
پشاور(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے آج سول نافرمانی تحریک شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کاکہناتھا کہ کوئی غلط…