اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2204 خبریں موجود ہیں

کبھی کبھی سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے 18،18سال کیسز چلتے رہتے ہیں،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاذ)سپریم کورٹ نے زمین تنازع کیس میں متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ کبھی کبھی سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے…

انسداددہشتگردی عدالت نے اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

اسلام آباد(نیا محاذ)انسداددہشتگردی عدالت نے ہائیکورٹ حکم کی روشنی میں اعظم سواتی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جج انسداد دہشتگردی عدالت طاہر عباس سپرا نے اعظم سواتی کو 14روز کے جوڈیشل…

پاکستان سے ایک وفد امریکی انتخابات کے بعد امریکا جائے گا،اٹارنی جنرل کا عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کیس میں بیان

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کہاکہ پاکستان سے ایک وفد امریکی انتخابات کے بعد امریکا جائے گا،…

امید ہے 24گھنٹے میں انتظار پنجوتھا ریکور ہو جائیں گے،اٹارنی جنرل پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نیا محاذ)اٹارنی جنرل منصور اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہے کہ امید ہے 24گھنٹے میں انتظار پنجوتھا ریکور ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار…

وفاقی دارالحکومت میں وال چاکنگ پر پابندی عائد

اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وال چاکنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پمفلٹس کی تقسیم اور پوسٹرز آویزاں کرنا ممنوع قراردیدیاگیا،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے…

گیس پائپ لائن: پاکستان نے عالمی عدالت میں ایرانی مقدمے پر وکیل کرلیا

اسلام آباد(نیا محاذ ) ایران پاکستان گیس پائپ لائن میں تاخیر پر ایران کی جانب سے عالمی ثالثی عدالت میں دائر کئے جانے والے مقدمے پر پاکستان نے دفاع کے لئے قانونی فرمز اور وکیل کی خدمات حاصل کرلیں۔ تفصیلات…

پی آئی اے کی نیلامی کو بڑا دھچکا لگ گیا ، پریشان کن انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے حکومت کی کوشش میں چھ ممکنہ دعویداروں میں سے صرف ایک بولی جمع کرائی ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق وزارت نجکاری کے ترجمان احسن اسحاق نے…

کیا اسد عمر پیپلز پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں ؟ حقیقت سامنے آ گئی

لاہور (نیا محاذ) سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ صدر زرداری سے ملاقات کی خبر غلط ہے، دوسری کسی پارٹی میں جانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، فواد…

سٹائلش اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (نیا محاذ )کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے وزیراعظم کی کوششیں رنگ نہ لا سکیں

اسلام آباد(نیا محاذ)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے وزیراعظم کی کوششیں رنگ نہ لا سکیں،حکومت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے امریکی ایوانوں میں لابنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے لابنگ…