اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 687 خبریں موجود ہیں

ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری تنازع پر بالواسطہ مذاکرات، عمان میں اہم پیش رفت متوقع

واشنگٹن: ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جوہری کشیدگی ایک نئے موڑ پر پہنچ چکی ہے۔ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری تنازع کے حوالے سے براہ راست نہیں بلکہ بالواسطہ مذاکرات ہفتے کے روز عمان…

غزہ کے شہریوں کو شام کے شمال میں بسانے کا منصوبہ، قطر اور ترکیہ متحرک

نیامحاذ:غزہ: غزہ کے شہریوں کو شام کے شمال،خطے میں جاری انسانی بحران کے باعث فلسطینیوں کے لیے ایک نیا عارضی ٹھکانہ تیار کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق غزہ کی پٹی سے بے گھر ہونے والے شہریوں کو شام…

اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی واپسی، پاکستان کی کوالیفکیشن خطرے میں

نیا محاذ –اولمپکس 2028، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے تاریخ رقم کرتے ہوئے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 1900 کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا جب اولمپکس…

پی ایس ایل 10 کی انعامی رقم کا اعلان، چیمپئن ٹیم کو لاکھوں ڈالرز ملیں گے

نیا محاذ –پی ایس ایل 10، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے لیے انعامی رقم کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کرکٹ کے شائقین کے لیے خوشخبری ہے کہ اس…

پاکستان اور عمان کے تعلقات میں مزید بہتری، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

نیا محاذ – پاکستان اور عمان،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سلطنت عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخروسی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور سکیورٹی تعاون کے فروغ پر تفصیلی…

پی ایس ایل 10 کا شاندار آغاز، لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج پہلا ٹاکرا

نیا محاذ – پی ایس ایل 10 ،سیٹی بج چکی، جوش و خروش عروج پر ہے، کیونکہ آج سے پاکستان سپر لیگ (PSL) سیزن 10 کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم…

عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے استعمال پر سپریم کورٹ کی گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش

نیا محاذ – عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس ،سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے استعمال پر باقاعدہ گائیڈ لائنز بنانے کی سفارش کر دی ہے، تاکہ جدید ٹیکنالوجی کو قانونی دائرہ کار میں مؤثر…

پاکستان میں پہلی بار گرین بانڈز کا اجرا، کلائمیٹ چینج منصوبوں کیلئے 30 ارب روپے فنڈز حاصل کیے جائیں گے

نیامحاذ:اسلام آباد: گرین بانڈز کا اجرا، حکومت پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 30 ارب روپے مالیت کے گرین بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بانڈز عالمی…

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 60 فلسطینی شہید، صحافی بھی نشانہ بنے

نیامحاذ: اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری،غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے مسلسل جاری ہیں، جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 60 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ خان یونس کے النصر…

کراچی میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، منصور کا قتل تحقیقات کا شکار

نیامحاذ:کراچی میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، کراچی کے علاقے لانڈھی معین آباد میں ایک اور نوجوان کو فائرنگ کرکے موت کی نیند سلا دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 22 سالہ منصور ولد پیر محمد شاہ…