اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2204 خبریں موجود ہیں

خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو آڑے ہاتھوں لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور پھر ورکروں کو چھوڑ کر غائب ہو جائے گا اور کے پی ہاؤس ہوتا ہوا کوہسار کے راستے پہاڑ پر چڑھ کے 12 ضلع…

انتظامی مسائل کے باعث8پروازیں منسوخ، 22تاخیر کاشکار ہو گئیں

کراچی(نیا محاذ)انتظامی مسائل کے باعث ملکی اور غیرملکی 8پروازیں منسوخ جبکہ 22تاخیر کاشکار ہو گئیں،جس سے فلائٹ شیڈول متاثر ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی ،اسلام آباد کی آج کی پروازیں پی کے 300،301،370منسوخ کردی گئیں،لاہور…

پنجاب پولیس کی طرف سے خریداری میں مالی بے ضابطگی کا تاثر ہرگز درست نہیں، ترجمان

لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس کے ترجمان نے مختلف اداروں کے لیے خریداری کی آڈٹ رپورٹ میں ضابطگیوں کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کی طرف سے خریداری کی مد میں پروسیجرل نقائص ممکن ہیں تاہم…

فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشوں کیخلاف جاری مہم میں پولیس نے شہریوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں

کراچی (نیوزڈیسک) شہر میں فینسی نمبر پلیٹ اور سیاہ شیشے والی گاڑیوں کے خلاف جاری مہم کے دوران پولیس نے شہریوں کو ہتھکڑیاں لگا دیں، ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے مہم کے دوران پولیس کی کارروائیوں میں خلاف ورزی کے…

تاریخ گواہ ہے نواز شریف، زرداری سیمت ہر رہنما ڈیل کے بعد باہر گیا، بیرسٹر سیف

پشاور(نیا محاذ)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ حکومت تو آپ ہی کی ہے، بتائیں ڈیل کس سے ہورہی ہے؟ عمران خان رہائی کے بعد پاکستان ہی میں رہیں گے، بشریٰ بی بی بھی پاکستان میں ہیں،…

بازیابی کے بعد عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیا محاذ )پنجاب پولیس کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل انتظار پنجوتھا کو پولیس مقابلے کے بعد بازیاب کرائے جانے کے بعد ان کا بیان سامنے آگیا۔ حسن ابدال میں پولیس مقابلے کے…

لاہور میں ویگو ڈالہ پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 6 افراد گرفتار کرلیے گئے

لاہور (نیا محاذ) ڈولفن اسکواڈ نے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے عناصر کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے مغلپورہ میں ویگو ڈالہ پر سر عام اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ڈولفن کے مطابق…

اس دفعہ ہم کفن باندھ کر فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں گے: علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (نیا محاذ)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ اس دفعہ ہم فیصلہ کن جنگ کے لیے نکلیں گے، اب انقلاب کا وقت بہت جلد آئےگا، اس بارکفن باندھ کر نکلیں گے۔پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے…

پولیو ٹیم سے ناروا سلوک پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی (نیا محاذ) ناظم آباد بلاک 3 میں پولیو ٹیم سے ناروا سلوک پر 3 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایک خاتون فرحانہ نے اپنے بچوں کو نہ صرف پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار…

آلودگی کے اعتبار سے لاہور آج بھی دوسرے نمبر پر براجمان

لاہور(نیا محاذ) آلودگی کے اعتبار سے لاہور آج بھی دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی اوسط شرح 209 ریکارڈ کی گئی ہے، لاہور کے علاقے سید مراتب علی…