اہم خبریں
خیبرپختونخواہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد سمیت 600اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ
پشاور(نیا محاذ)خیبرپختونخواکابینہ نے کے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ پر آئی جی اسلام آباد سمیت 600اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ…
گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے گرین لاک ڈاؤن کے علاقوں میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے حکم دیا کہ کمرشل جنریٹرز میں آلودگی کو کنٹرول کرنے والا آلہ آئندہ سات روز میں نصب کیا جائے۔نجی…
ہمیں نہیں لگتا ٹرمپ عمران کی رہائی کیلئے کہیں گے: خواجہ آصف
اسلام آباد (نیا محاذ )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جہاں دو طرفہ تعلقات کی بات ہوگی ساتھ چلیں گے لیکن جہاں ضرورت ہوئی بھرپور اختلاف کیا جائے گا۔ امریکی الیکشن پرنجی ٹی وی جیونیو…
نیب کی توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا
اسلام آباد(نیا محاذ) نیب نے احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں منتقل کرنے کی استدعا کر دی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں صدر…
3سالہ بچی کا فضائی آلودگی پر قابو نہ پانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
لاہور(نیا محاذ)3سالہ بچی نے فضائی آلودگی پر قابو نہ پانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تین سالہ بچی نے دوستوں ،کلاس فیلوز اور آئندہ نسل کی بہتری کیلئےا قدامات کی استدعاکی،درخواستگزار…
ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں غیرمعمولی اضافہ
اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی حکومت نے ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ کردیا، وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق قائم…
ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے: وزیر خزانہ
کراچی(نیا محاذ)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں تاہم طویل سفر باقی ہے۔ کراچی میں ہونے والے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحیح سمت میں جارہے…
پی ٹی آئی رہنما مبین عارف جٹ کی 2 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے مبین عارف جٹ کی 2 مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد…
امریکی انتخابات نے ثابت کردیا کہ میڈیا کو مینج کرکے کسی سیاستدان کی مقبولیت کم نہیں کی جا سکتی،حامد میر کا تجزیہ
اسلام آباد(نیا محاذ)سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار حامد میرنے امریکی صدارتی انتخابات پر اپنے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدارتی انتخابات نے ثابت کردیا کہ پاکستان ہو یا امریکا،میڈیا بادشاہ گر نہیں ہے،اگر کوئی سمجھتا ہے کہ…
تاجر دوست سکیم:بڑے دکانداروں کیخلاف کارروائیاں ہونگی
اسلام آباد(نیا محاذ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) تاجر دوست سکیم میں بڑی تبدیلیاں لانے کا عندیہ دے رہا ہے۔ ادارہ چھوٹے خوردہ فروشوں یا تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے معتبر معلومات کی بنیاد پر بڑے خوردہ…