اہم خبریں
آئی ایم ایف سے مذاکرات کی تیاری، منی بجٹ کیلئے 7 تجاویزموجود
اسلام آباد(نیا محاذ )شہباز شریف کی قیادت میں حکومت نے آئی ایم ایف سٹاف مشن کے ساتھ اہم مذاکرات کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے اور اس ہفتے کے آخر میں حکمت عملی کو حتمی شکل دینے کے لئے تیار…
آئی ایم ایف شرائط کو پورا کرنے کیلئے پنجاب میں زرعی سپر ٹیکس لگانے کا فیصلہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کے تحت صوبے میں بڑے زمینداروں پرزرعی ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لئے پہلی مرتبہ پنجاب میں…
اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو منگل کو بانی پی ٹی آئی سے پارٹی لیڈرز کی ملاقات کرانے کی ہدایت ،جج سردار اعجاز اسحاق کے اہم ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو منگل کو بانی پی ٹی آئی سے پارٹی لیڈرز کی ملاقات کرانے کی ہدایت کردی۔جج سردار اعجاز اسحاق نے کہا کہ بانی سے ملاقات کون کرے گا؟جیل حکام اور بانی…
ملک میں آئین ہے نہ قانون، جمہوریت ہے نہ سیاسی ماحول:شیخ رشید
راولپنڈی(نیا محاذ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ملک میں آئین ہے نہ قانون، جمہوریت ہے نہ سیاسی ماحول۔ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 94گواہوں میں کسی نے مجھے 9مئی 2023کو…
بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا، فوادچودھری
لاہور(نیا محاذ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی حیثیت کو تسلیم کرنا ہوگا۔فوادچودھری نے انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی نظر میں تمام سیاسی حریف دہشتگرد ہیں،…
خیبرپختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ
پشاور(نیا محاذ) خیبرپختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبائی…
سندھ ہائیکورٹ: آئینی بینچز نہ بننے کے باعث کیسز کی سماعت تاخیر کا شکار
کراچی(نیا محاذ ) 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت تاخیر کا شکار ہونے لگی۔ نئی آئینی درخواستوں کی سماعت کے لئے وکلا نے عدالت سے اجازت مانگی تھی تاہم سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچز نے نئی…
کراچی: شادی ہال پر چھاپہ مارنے والی ایف بی آر کی ٹیم کو ہال کے عملے نے یرغمال بنالیا
کراچی(نیا محاذ)کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیم نے ایک شادی ہال پر چھاپہ مارا جسے شادی ہال کے عملے نے یرغمال بنالیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ایف بی آر محمد حمزہ کے مطابق کراچی کے علاقے ڈالمیا…
پشاور میں خواجہ سرا کی نوجوان لڑکی کو جھانسہ دے کر شادی کرنے کی کوشش ، پھر کیا ہوا؟
پشاور (نیا محاذ)پشاور میں سوشل میڈیا پر لڑکی کو جھانسہ دیکر شادی کی کوشش کرنے والے خواجہ سرا کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے چمکنی میں افتخار نامی خواجہ سرا نے سوشل میڈیا پر مدرسے کی…
اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع
راولپنڈی(نیا محاذ)انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7روز کی توسیع کردی۔نجی ٹی وی چینل ٹیکسلا پولیس نے 2روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر اعظم سواتی کو عدالت پیش کیا تھا،پولیس نے ملزم کے جسمانی…