اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1610 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ یا کملا ہیرس؟ 1984 سے اب تک درست پیشگوئی کرنے والے پروفیسر نے بڑا اعلان کر دیا

نیویارک (نیا محاذ) امریکا میں صدارتی اُمیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ 10 ستمبر کو ہونا ہے لیکن پروفیسر ایلن لِچ مین کو یقین ہے کہ امریکا میں 2024 کا صدارتی الیکشن کون جیتے گا۔نجی ٹی…

نیب ترمیم فیصلہ: جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ میں کیا لکھا؟

اسلام آباد(نیا پاکستان)سپریم کورٹ نیب ترمیم فیصلے میں جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی نے اضافی نوٹ تحریر کیا ہے، جسٹس اطہرمن اللہ نے اکثریتی فیصلے سے اتفاق کرتے ہوئے کہ وفاقی حکومت کی اپیل ناقابل سماعت اور…

بھارت میں لڑکا اور لڑکی کو مبینہ تعلقات پر نیم برہنہ کر کے گلیوں میں گھمانے کا افسوسناک واقعہ

ممبئی (نیا پاکستان )بھارت میں لڑکا لڑکی کے مبینہ تعلقات پر دونوں کو نیم برہنہ پریڈ کرانے کا ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع سپول میں مشتعل ہجوم نے…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بیرون ملک نجی دورے کے بعد پاکستان پہنچ گئے

لاہور(نیا محاذ)سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار بیرون ملک نجی دورے کے بعد کل رات پاکستان واپس پہنچ گئے۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے، وہ گزشتہ شب لاہور ایئرپورٹ پہنچے جبکہ…

وزارت خزانہ نے کابینہ کی منظوری کے بغیر عملے کو 24 کروڑ کا اعزازیہ دیا: آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(نیا محاذ)آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وزارت خزانہ نے خلاف قانون افسران و عملے کو ایک سال میں 24کروڑ روپے کے 4 اعزازیے جاری کئے۔ آڈٹ رپورٹ 23-2024 کے مطابق وزارت خزانہ کے گریڈ…

اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد(نیا محاذ)سینیٹ نے اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل منظور کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں مخصوص جگہ پر پُرامن جلسے جلوس کے…

سپریم کورٹ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد کتنی ہے ۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد (نیا محاذ)وطن عزیز کی عدالت عظمیٰ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد کتنی ہے ۔۔؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں . تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں زیر التوا ءمقدمات کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ…

بلوچستان میں صرف دن کے اوقات میں پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ(نیا محاذ)بلوچستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کو دن میں چلانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں ایڈیشنل کمشنرکی زیرصدارت پبلک ٹرانسپورٹ کے لئے سکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ کو صرف دن…

فرنٹ لائن عملے کیلئے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیا محاذ )وزارت صحت نے فرنٹ لائن عملے کے لئے منکی پاکس ویکسین کی ایک ہزار ڈوزز حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزارت صحت نے خلیجی ممالک سے آنے والے منکی…

جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس؛سندھ ہائیکورٹ نے جامعہ کراچی کی سفارشات اور سینڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کردیا

کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس میں جامعہ کراچی ان فیئرمینز کمیٹی کی سفارشات اور سینڈیکیٹ کا فیصلہ معطل کردیا،عدالت نے کراچی یونیورسٹی کو اس کیس سے متعلق مزید اقدامات سے…