اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 687 خبریں موجود ہیں

چین کی امریکی تجارتی معاہدوں کے حامل ممالک کو وارننگ: جوابی اقدامات کا عندیہ

بیجنگ: (نیا محاذ) چینی وزارتِ تجارت نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے والے ممالک کو واضح طور پر خبردار کیا ہے کہ وہ چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق،…

غزہ میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری: مزید 39 فلسطینی شہید، ہزاروں زخمی

غزہ: (نیا محاذ) غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز کے حملے مسلسل جاری ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 39 فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق، خان یونس کے قریب المواسی کیمپ…

سعودی عرب کا ثقافتی ورثہ دنیا کے سامنے لانے کیلئے ٹک ٹاک سے معاہدہ — وژن 2030 کی جانب اہم قدم

ریاض (نیا محاذ) — سعودی عرب نے اپنی تہذیب، ثقافت اور سماجی اقدار کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے ساتھ باقاعدہ شراکت داری قائم کر لی ہے. سعودی وزارت ثقافت اور…

کینیڈا ٹی 10 لیگ کے لیے 1300 سے زائد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن، مارٹن گپٹل، نسیم شاہ اور اعظم خان بھی شامل

لاہور (نیا محاذ) — کینیڈا میں ہونے والی ٹی 10 لیگ کے لیے دنیا بھر سے 1300 سے زائد کرکٹرز نے رجسٹریشن کرا لی ہے، جن میں مرد و خواتین کھلاڑیوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اس ایونٹ نے بین…

یومِ ارض: دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عزم، پاکستان میں بھی تقاریب کا انعقاد

لاہور (نیا محاذ) — پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج “یومِ ارض” (Earth Day) منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد زمین کو درپیش ماحولیاتی خطرات کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور فطری ماحول کی بقا کے لیے عملی…

بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، وزیراعظم شہباز شریف کا سول ایوارڈ دینے کا اعلان

اسلام آباد (نیا محاذ) — وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ بیرونِ ممالک میں مختلف شعبوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانیوں کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے سول ایوارڈز سے نوازا جائے گا۔ ان…

اتحادِ اُمت کے نام پر نیا سیاسی محاذ، مولانا فضل الرحمان کا لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان

لاہور (نیا محاذ) —اتحادِ اُمت : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ 27 اپریل کو لاہور میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جائے گا جس میں پنجاب بھر سے عوام کی…

پوپ فرانسس کا انتقال: کیتھولک دنیا کے لیے ایک عہد کا اختتام​

نیامحاذ:ویٹی کن سٹی، 21 اپریل 2025ء — کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا، پوپ فرانسس، 88 برس کی عمر میں اپنے رہائش گاہ “ڈومس سینٹ مارٹھا” میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کا سبب فالج اور دل کا دورہ بتایا…

جامشورو میں خوفناک حادثہ: مسافر وین پہاڑی سے گرنے سے 16 افراد جاں بحق، 30 زخمی

نیا محاذ: اندرونِ سندھ کے ضلع جامشورو میں افسوسناک حادثے کے دوران مسافر وین کے پہاڑی سے گرنے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد جاں بحق جبکہ 30 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ…

سونے کی قیمتوں میں استحکام، فی تولہ نرخ 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے پر برقرار

نیا محاذ: پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج قدرے استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا آج بھی 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے پر برقرار ہے، جبکہ 10 گرام…