اہم خبریں
پہلگام واقعہ: مودی حکومت نے فوج کو کارروائی کی اجازت دے دی، شمالی کمانڈ میں تبدیلی
نئی دہلی: (نیا محاذ) بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد اپنی فوج کو پاکستان کے خلاف ممکنہ کارروائی کی کھلی اجازت دے دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا…
اسحاق ڈار کی عالمی سفارتی سرگرمیاں، پاک بھارت کشیدگی پر اہم ممالک سے رابطے
اسلام آباد: (نیا محاذ) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر اہم سفارتی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے متعدد عالمی رہنماؤں سے رابطے کیے اور خطے کی نازک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان…
بھارت کی ریاستی دہشتگردی کے ناقابل تردید ثبوت پیش: ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم بریفنگ
راولپنڈی: (نیا محاذ) دہشتگردی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چودھری نے ایک اہم بریفنگ کے دوران بھارت کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کے ٹھوس اور ناقابل…
امریکا کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہارِ تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور مسئلے کا پرامن حل نکالیں۔ امریکی محکمہ خارجہ…
پاک بھارت کشیدگی میں شدت، آئندہ 36 گھنٹے اہم قرار
اسلام آباد: (نیا محاذ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پاک بھارت کشیدہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹے نہایت اہم ہیں، کیونکہ مستند اطلاعات کے مطابق بھارت پاکستان کے…
عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات: پاکستان میں سونا سستا ہوگیا
کراچی: (نیا محاذ) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں واضح کمی دیکھی گئی ہے، جس سے مقامی خریداروں کو کچھ ریلیف ملا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی…
ای او بی آئی پنشنرز کیلئے خوشخبری: یکم مئی سے پنشن میں اضافہ، لاکھوں افراد مستفید ہوں گے
اسلام آباد: (نیا محاذ) ای او بی آئی پنشنرز کی دیرینہ درخواست بالآخر سنی گئی، حکومت نے یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پنشن میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ اس اقدام سے ملک بھر میں تقریباً…
بھارت کا یوٹیوب پر پاکستانی میڈیا پر قدغن، 16 چینلز بند — عطاء تارڑ کا ردعمل
اسلام آباد: (نیا محاذ) مودی سرکار نے پاکستانی یوٹیوب چینلز کے ذریعے سامنے آنے والے حقائق سے خوفزدہ ہو کر 16 بڑے پاکستانی میڈیا پلیٹ فارمز پر بھارت میں پابندی عائد کر دی۔ ان چینلز میں ڈان نیوز، جیو نیوز،…
کراچی: ملیر سٹی میں صندوق سے خاتون کی تشویشناک لاش برآمد، گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا
کراچی: (نیا محاذ) کراچی کے علاقے ملیر سٹی غازی گوٹھ میں صندوق سے ایک 60سالہ خاتون کی لاش ملی، جسے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا تھا۔ کراچی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ…
خوش قوموں کی فہرست: پاکستانیوں نے بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
نیا محاذ: لاہور — گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستانی قوم خوشی کے معاملے میں نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کے کئی ترقی یافتہ ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ عوامی رائے پر مبنی اس سروے میں…