اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2117 خبریں موجود ہیں

وفاقی وزیرداخلہ سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈبینک کی ملاقات، سموگ کے مسئلے پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق

اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈبینک ناجے بن حسین نے ملاقات کی،ملاقات میں سموگ کے مسئلے پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ملاقات میں فیصلہ…

بدین؛گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 2افراد جاں بحق، 30سے زائد مویشی ہلاک

بدین(نیا محاذ)3گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 2افراد جاں بحق اور 30سے زائد مویشی ہلاک ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بدین کے علاقے کھورواہ میں مویشیوں اورمرغیوں سے بھری 3گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔حادثے میں 2افراد جاں…

موٹر وے ایم ٹو، تھری، فور، الیون کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد(نیامحاذ)تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد موٹر وے کھول دی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اسلام آباد اور لاہور کے روڈ بھی ٹریفک کیلئے بحال کر دیئے گئے ہیں،…

پی ٹی آئی کا احتجاج 9مئی سے کم نہیں تھا، شرجیل میمن

کراچی (نیا محاذ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج 9مئی سے کم نہیں تھا، اہم مواقع پر اس قسم کی کالز دینا اچھی روایت نہیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز…

وزیراعلیٰ پنجاب کا فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر عوام سے اظہار تشکر

لاہور(نیا محاذ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فتنہ اور انتشار پسندوں کا ساتھ نہ دینے پر عوام سے اظہار تشکرکیا ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے بھر میں راستے کھولنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے…

علی امین گنڈاپور کی سرکٹ ہاؤس میں اعلیٰ حکام سے اہم میٹنگ جاری

مانسہرہ(نیا محاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی سرکٹ ہاؤس میں اعلیٰ حکام سے اہم میٹنگ جاری ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور سے میٹنگ میں کمشنر اور ڈی آئی جی بھی موجودہیں،مانسہرہ سٹیڈیم میں…

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(نیا محاذ)ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکی تقرری کے خلاف درخواست شہری ندیم سرور نے لاہورہائیکورٹ دائر کی، درخواست میں وفاقی…

بیلاروس کے صدرالیگزینڈرلو کاشینکو مری پہنچ گئے

مری(نیا محاذ)بیلاروس کے صدرالیگزینڈرلو کاشینکو مری پہنچ گئے۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق بیلا روس کے صدر اسلام آباد سے بذریعہ ہیلی کاپٹر گھڑیال ہیلی پیڈپہنچے،وزیراعظم شہبازشریف نے گھڑیال ہیلی پیڈپر صدر بیلا روس کااستقبال کیا، صدر الیگزینڈرلوکاشینکونواز شریف…

4 ماہ کے دوران ایک ارب 72 کروڑ کی بیرونی امداد ملی ، اقتصادی امور ڈویژن

اسلام آبادنیا محاذ)مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو ایک ارب 72 کروڑ ڈالر کی بیرونی امداد موصول ہوئی۔ سالانہ ہدف کے مقابلے میں جولائی تا اکتوبر 8.88 فیصد فنڈز ہی حاصل ہو سکے۔ نجی ٹی وی چینل…

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بانی چیئرمین سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔ترجمان پی…