اہم خبریں
پہلگام حملہ: امریکا نے بھارت کے الزامات مسترد کر دیے، جنوبی ایشیا میں امن پر زور
واشنگٹن: (نیا محاذ) بھارت کا پراپیگنڈا ایک بار پھر ناکام، امریکا نے پہلگام حملے کے تناظر میں پاکستان پر الزامات کو مسترد کر دیا ہے اور جنوبی ایشیا میں امن کی بحالی پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی…
عالمی یوم صحافت: صحافیوں کی قربانیاں تاریخ کا سنہری باب ہیں، صدر و وزیراعظم کا پیغام
اسلام آباد: (نیا محاذ) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم صحافت پر اپنے الگ الگ پیغامات میں صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ آئینِ پاکستان آزادیٔ اظہار رائے کی مکمل…
بھارت کی یوٹیوب سنسرشپ: وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر ہٹا دی گئی
اسلام آباد: (نیا محاذ) بھارت کی جانب سے ایک اور متنازع اقدام سامنے آیا ہے جہاں وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کی کاکول اکیڈمی میں کی گئی پاسنگ…
آئی ایم ایف کی علاقائی معاشی رپورٹ جاری، پاکستان کی شرح نمو میں بہتری کی توقع
اسلام آباد: (نیا محاذ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ریجنل اکنامک آؤٹ لک 2025 رپورٹ جاری کر دی، جس میں پاکستان کی آئندہ مالی سالوں میں معاشی ترقی کی بہتری کی امید ظاہر کی گئی ہے۔ رپورٹ…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 2900 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کے باعث مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ جمعہ کے روز اسٹاک…
میٹا نے ‘میٹا اے آئی’ ایپ متعارف کرا دی: مصنوعی ذہانت اب مزید ذاتی اور موثر
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور بڑی پیش رفت ہوئی ہے، جب میٹا (Meta) نے اپنی جدید مصنوعی ذہانت تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے ‘میٹا اے آئی’ ایپ کا پہلا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔…
سورج کی تپش کم کرنے کا تجربہ: برطانیہ میں جیو-انجینئرنگ تکنیک پر اہم پیشرفت
لندن: (نیا محاذ) برطانیہ میں سائنسدانوں نے سورج کی بڑھتی ہوئی تپش کو کم کرنے کیلئے جیو-انجینئرنگ تکنیک پر تجربات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ یہ تجربات برطانوی حکومت کی گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے 5 کروڑ پاؤنڈز کی…
امریکا ایران مذاکرات خطرے میں: ٹرمپ کی سخت پابندیاں، ایرانی تیل پر مکمل پابندی کا اعلان
واشنگٹن: (نیا محاذ) ایرانی جوہری پروگرام پر جاری امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر غیریقینی صورتحال کا شکار ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی سخت پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے…
چین کا وائٹ پیپر جاری: “کورونا وائرس کا آغاز امریکا سے ممکن”
بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق نیا وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ اس عالمی وبا کا آغاز ممکنہ طور پر امریکا سے ہوا تھا، نہ کہ چین سے۔…
نیتن یاہو کا متنازع بیان: “یرغمالیوں کی واپسی غزہ جنگ کا بنیادی مقصد نہیں”
تل ابیب: (نیا محاذ) اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ جنگ کا اصل مقصد دشمن کو شکست دینا ہے، نہ کہ یرغمالیوں کی واپسی۔ ان کا یہ بیان مقامی اور عالمی سطح پر شدید ردعمل…