اہم خبریں
خارکیف پر روسی ڈرون حملے، 50 افراد زخمی، رہائشی عمارتیں تباہ
ماسکو: (نیا محاذ) روسی افواج کی جانب سے یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف پر ڈرون حملوں میں 50 افراد زخمی ہو گئے، جن میں ایک 11 سالہ لڑکی بھی شامل ہے۔ حملوں کے بعد علاقے میں شدید آگ بھڑک…
آئی سی سی ویمنز ٹی20 رینکنگ جاری: آسٹریلیا سرفہرست، پاکستان کا آٹھواں نمبر
دبئی: (نیا محاذ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ٹی20 ٹیموں کی سالانہ عالمی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آسٹریلوی ویمنز ٹیم 299 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ آئی سی سی کی…
لاہور ہائیکورٹ: پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان شہری کو شہریت نہ دینے کا معاملہ، 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل
لاہور: (نیا محاذ) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغان نوجوان کو شہریت نہ دیے جانے کے اہم آئینی اور قانونی معاملے پر پانچ رکنی لارجر بنچ تشکیل دے دیا ہے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی جانب…
عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں تنزلی
لاہور: (نیا محاذ) عالمی صحافتی تنظیم ’رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز‘ نے دنیا بھر میں آزادی صحافت کی صورتحال پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی رینکنگ میں نمایاں تنزلی ہوئی ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق، پاکستان 180…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث کرفیو نافذ
شمالی وزیرستان: (نیا محاذ) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شمالی وزیرستان میں صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، کئی اہم راستوں پر…
دنیا بھر میں آزادی صحافت کا دن: قربانیوں اور جدوجہد کو خراجِ تحسین
لاہور: (نیا محاذ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج “عالمی یوم آزادی صحافت” منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ہر سال 3 مئی کو اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ صحافیوں کو درپیش خطرات، مشکلات اور ان کی…
اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف: بھارت بلوچستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، کشیدگی نہیں چاہتے — عاصم افتخار
نیویارک: (نیا محاذ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار نے عالمی برادری کو بھارت کے مکروہ چہرے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں براہ راست ملوث ہے۔…
پاکستانی برآمدات 7 سال کی بلند ترین سطح پر، تجارتی خسارے میں بھی اضافہ
اسلام آباد: (نیا محاذ) حکومت کے اقتصادی اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں، رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی برآمدات 7 برسوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، تاہم تجارتی خسارے میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں…
بھارتی حکومت کا نیا اقدام: اُشنا شاہ کا طنزیہ ردعمل، پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت میں بلاک
کراچی: (نیا محاذ) پہلگام حملے کے بعد مودی حکومت نے ایک بار پھر پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے متعدد پاکستانی فنکاروں اور کرکٹرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت میں بند کر دیے ہیں۔ ان میں معروف اداکارہ اُشنا…
پہلگام حملہ: چین کا پاکستان کے حق میں بڑا اعلان، ہر جارحیت کی صورت میں ساتھ دینے کا وعدہ
بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کے خلاف کسی بھی جارحیت پر چین مکمل طور پر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ چینی صدر…