اہم خبریں
جنرل عاصم منیر ملکی سرحدوں کیساتھ ساتھ ملکی معیشت کی بھی حفاظت کررہے ہیں،گورنر سندھ
کراچی(نیا محاذ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم اور عسکری قیادت نے اس کامیابی کیلئے ان تھک محنت کی،حکومت ،عسکری قیادت ،وزارت خزانہ ،کیپٹل…
سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، گورنر سندھ نے عمران خان سے اہم درخواست کردی
کراچی(نیا محاذ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم ہونے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے درخواست کردی۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور…
“بشریٰ بی بی گرفتارہوں گی جس کے بعد مخلص لوگ نئی پارٹی بنا لیں گے جس کا نام پی ٹی آئی پاکستان ہوگا، فیصل واوڈا کا دعویٰ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہےکہ جلد ہی پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے اور بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی گرفتار ہوں گی، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے…
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر
راولپنڈی(نیا مھاذ)سانحہ نو مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کی…
علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی بدستور مانسہرہ میں مقیم، پشاور جانے سے گریز
مانسہرہ (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور اور عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی منگل کی شب سے اب تک مانسہرہ میں مقیم ہیں۔آج نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی منگل…
پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے? خیبرپختونخوا پولیس میں تحقیقات شروع
پشاور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج میں مظاہرین کی جانب سے مبینہ آنسو گیس کے استعمال کے معاملے پر سینٹرل پولیس آفس (سی پی او) نے تمام ڈی آئی جیز سے آنسو گیس سٹاک کی…
کراچی میں 9سکینڈ میں 55لاکھ روپے کی ڈکیتی
کراچی(نیا محاذ)شہر قائد میں میں دن دیہاڑے 9سکینڈ میں مبینہ طور پر 55لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قائدآباد میں شہری سے سرعام لوٹ مار کی فوٹیج سامنے…
آپریشنل مسائل کے باعث مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار
لاہور(نیا محاذ) آپریشنل وجوہات حل نہ ہونے کے باعث مختلف ایئر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 29 تاخیر کا شکار ہیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فلائٹ شیڈول کے مطابق بیجنگ، اسلام آباد…
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے امریکی صدر کو خط لکھ دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے ڈاکٹرعافیہ کی معافی کیلئے امریکی صدرکو خط لکھ دیا جس میں اُن کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بارکے…
وفاقی وزیرداخلہ سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈبینک کی ملاقات، سموگ کے مسئلے پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق
اسلام آباد(نیا محاذ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈبینک ناجے بن حسین نے ملاقات کی،ملاقات میں سموگ کے مسئلے پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ملاقات میں فیصلہ…