اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

ڈی چوک احتجاج کے فلاپ ہونے کے بعد بشریٰ بی بی کا موقف سامنے آ گیا

پشاور (ویب ڈیسک) بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ جو بھی ہوا اس کا احتساب اورجواب طلبی عمران خان کریں گے۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق مشال یوسفزئی نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے…

’جو آرمی چیف مرضی کا ہو، انہیں اقتدار میں رکھے وہ پی ٹی آئی کا باپ ہوتا ہے‘خواجہ آصف کا سخت بیان

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جو آرمی چیف ان کی مرضی کا ہو، انہیں اقتدار میں رکھے وہ پی ٹی آئی کا…

آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس نہیں لیا، جسٹس جمال

اسلام آباد(نیا محاز) آئینی بنچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی آئینی بنچ نے…

دیکھیں گے کتنی سرکاری رہائش گاہوں پر ریٹائرڈ ججز قابض ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نیا محاز)لاہور ہائیکورٹ میں عدالت عالیہ کے ججز، جوڈیشل افسران کی سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیے کہ 60 ججز میں سے صرف 12 ججز کے…

خاتون کا کرکٹر بابراعظم پر ہراساں کرنے کا الزام، عدالتی کارروائی 12 دسمبرتک ملتوی

لاہور (ویب ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے کرکٹر بابراعظم کی ایڈیشنل سیشن جج کے فیصلے کیخلاف درخواست پرسماعت بغیرکارروائی بارہ دسمبرتک ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ خاتون نے کرکٹربابراعظم پرہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا جس پر ایڈیشنل سیشن جج نے فیصلہ…

اسلام آباد احتجاج میں پی ٹی آئی کے کتنے کارکن جاں بحق ہوئے؟ لطیف کھوسہ نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے اسلام آباد کے احتجاج میں 278 کارکنوں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگوکرتے ہوئے لطیف کھوسہ…

صحافی مطیع اللہ جان کو اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(نیا محاذ)سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو بدھ کی شب نامعلوم افراد نے اٹھا لیا، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مطیع اللہ جان اسلام آباد کے مارگلہ پولیس سٹیشن میں موجود ہیں۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق…

اسلام آباد احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کیخلاف راولپنڈی میں ایک اور مقدمہ درج

راولپنڈی(نیا محاذ) اسلام آباد احتجاج پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف راولپنڈی میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا۔سما ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،عمرایوب، حماداظہر، اسد قیصر، عارف علوی و دیگر…

پیسوں کی خاطر دوست کی جان لینے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا

لاہور ( ویب ڈیسک) گلبرگ پولیس نے پیسوں کی خاطر دوست کو قتل کرنے والے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے والٹن سے گرفتار کر لیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق ملزم عبداللہ شاہد مقتول احسن سلیم کا قریبی دوست تھا…

کرم میں جھڑپیں، مزید 5 افراد جاں بحق، 8 روز میں اموات کی تعداد 107 ہوگئی

پارا چنار(نیا محاذ )کرم میں فریقین کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے باوجود جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ چند روز قبل کرم میں فریقین کے درمیان جنگ…