اہم خبریں
ایران میں جاں بحق ہونے والے 8 پاکستانیوں کی لاشیں بہاولپور پہنچا دی گئیں
بہاولپور – نیا محاذ:ایران میں جاں بحق ہونے والے: ایران کے شہر سیستان میں فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے آٹھ پاکستانی شہریوں کی میتیں خصوصی طیارے کے ذریعے بہاولپور ایئرپورٹ پہنچا دی گئیں، جہاں غمزدہ ورثا کے…
عالمی بینک کا ٹیکس نظام پر کڑا اعتراض: “پاکستان کا ٹیکس سسٹم غیر منصفانہ اور ناقابل قبول”
اسلام آباد – نیا محاذ:عالمی بینک کا ٹیکس نظام پر کڑا اعتراض: عالمی بینک نے پاکستان کے موجودہ ٹیکس نظام پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے “انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ” قرار دیا ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ…
9 مئی مقدمات: چیف جسٹس کا ٹرائل میں انصاف اور ملزمان کے حقوق کے تحفظ پر زور
اسلام آباد – نیا محاذ:9 مئی مقدمات: سپریم کورٹ میں 9 مئی کے واقعات سے جڑے مقدمات کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے واضح کیا ہے کہ چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے…
ایران کے شہر مگس میں بہاولپور کے 8 مزدوروں کا سفاکانہ قتل – خانقاہ شریف کی فضا سوگوار
نیا محاذ (ویب ڈیسک) – ایران کے شہر مگس میں بہاولپور کے آٹھ معصوم مزدوروں کے قتل کا واقعہ ایک دل دہلا دینے والا سانحہ ہے، جس نے خانقاہ شریف سمیت پورے خطے کو سوگ میں مبتلا کر دیا ہے۔…
مالی خواندگی کے فروغ کی جانب اہم قدم، اسٹیٹ بینک بہاولپور کا نایاب سکے بہاولپور میوزیم کو عطیہ
بہاولپور: (نیا محاذ) مالی خواندگی کے فروغ کی جانب :بہاولپور میوزیم میں مالی خواندگی ہفتہ کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کا مقصد مالیاتی شعور اجاگر کرنا اور قومی ثقافتی ورثے کو فروغ دینا تھا۔ تقریب میں…
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ سٹیشنز کا ٹیرف 23 روپے 57 پیسے فی یونٹ مقرر
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ سٹیشنز کے لیے بنیادی ٹیرف میں کمی کی گئی ہے۔ اب الیکٹرک چارجنگ سٹیشنز کا بنیادی ٹیرف 23 روپے 57 پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا ہے، جو کہ…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 117,000 کی سطح عبور کر گیا
کراچی: (نیا محاذ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر سرمایہ کاروں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی، کیونکہ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ نے تیزی کے ساتھ شاندار آغاز کیا۔ مارکیٹ کھلتے ہی مثبت رجحان دیکھنے…
مالدیپ کا بڑا قدم: اسرائیلی شہریوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
مالے: (نیا محاذ) مالدیپ نے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف ایک ٹھوس قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کے ملک میں داخلے پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ پارلیمان سے منظوری کے بعد صدر محمد معیزو…
ایران اور امریکا کے درمیان ابتدائی مذاکرات، آیت اللہ خامنہ ای کا محتاط ردعمل
تہران: (نیا محاذ) ایران اور امریکا کے درمیان عمان کی میزبانی میں جاری ہونے والے مذاکرات کے پہلے دور کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اس حوالے سے اپنا موقف بیان کر دیا ہے۔ ان…
چین اور امریکا کے درمیان تجارتی تناؤ شدت اختیار کر گیا، بوئنگ طیاروں کی خریداری پر پابندی
بیجنگ: (نیا محاذ)چین اور امریکا : عالمی سطح پر اقتصادی تعلقات میں کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے، اور اس بار میدانِ مقابلہ بن گیا ہے چین اور امریکا کے درمیان بڑھتا ہوا تجارتی تنازع۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، چین…