اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

لاہور میں پھر سموگ برقرار، آلودہ ترین شہروں میں دوسرا نمبر

لاہور(نیا محاذ) لاہور میں پھر سموگ برقرار رہی، لاہور بدستور آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر رہا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس 348 ریکارڈ کیا گیا، پشاور 519،ملتان 310،فیصل آباد…

ایک کروڑ 80لاکھ مالیت کے زیورات چرانے والی ملازمہ گرفتار

فیصل آباد (ویب ڈیسک) پولیس نے گھر سے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرانے والی نوکرانی کو گرفتار کر لیا ہے، ملزمہ کی نشاندہی پر چوری شدہ زیوارت بھی برآ مد کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق النجف…

تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل نے منافع بڑھانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیا محاذ)تیل کمپنیوں کی ایڈوائزری کونسل نے منافع بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق او سی اے سی نے ڈی جی آئل اور وزارت پیٹرولیم کو خط لکھ دیا، اوگراکا تجویز کردہ ایک روپے 35پیسے…

عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران انٹرنیٹ سست ہونے پر عدالت برہم

اسلام آباد(نیا محاذ)ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران انٹرنیٹ کی سست روی پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت، ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو اسمتھ…

پشاور ہائیکورٹ ؛عمر ایوب، فیصل امین کی 19دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور

پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب اور فیصل امین کی19دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں عمرایوب اور فیصل امین کی مقدمات تفصیل دینے اور حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،پشاور…

لودھراں کے نجی سکول کے پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی، لیکن پتا کیسے چلا؟ افسوسناک انکشاف

لودھراں (ویب ڈیسک) لودھراں میں نجی سکول کے پرنسپل کو طالبہ سےمبینہ زیادتی کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لودھراں کے نجی سکول میں مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس کا مقدمہ درج کرلیا…

’عمران خان کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور ۔۔‘ احسن اقبال نے بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کا شوق پورا نہیں ہوا تو وہ ایک اور کال دے کر شوق پورا کر لیں۔نجی ٹی وی جیونیوز کےپروگرام میں گفتگو…

کیا پی ٹی آئی کی قیادت تبدیل کی جارہی ہے ؟ روف حسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور خود بتائیں گے 26 نومبر کو اسلام آباد میں کیا ہوا تھا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں…

مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی اسلام آباد احتجاج اور آپریشن پر رد عمل جاری کر دیا

سکھر (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ وہ اسلام آباد میں حکمرانوں کے پرتشدد رویے کی مذمت کرتے ہیں۔سکھر میں باب الاسلام سندھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے…

سموگ تدارک کیس؛لاہور ہائیکورٹ کی ہفتے میں 4روز سکولز تک کھلے رکھنے کی تجویز

لاہور(نیا محاذ)سموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ہفتے میں 4روز سکولز تک کھلے رکھنے کی تجویزدیدی۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ سموگ سے…