اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد جاں بحق

پشاور(نیا محاذ)ضلع خیبر میں بوسیدہ کمرے کی چھت گرگئی جس کے باعث ایک ہی خاندان کے 13 افراد ملبے تلے دب گئے۔جیو نیوز کے مطابق ضلع خیبر کے دور افتادہ علاقے آلاچہ میں بوسیدہ کمرے کی چھت گرگئی جس میں…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (نیا محاذ) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے72 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 29 پیسے فی لیٹر مہنگا کر…

سلمان اکرم نے استعفیٰ واپس لے لیا

پشاور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ واپس لے لیا، پارٹی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقیدکی وجہ سے استعفیٰ دیا تھا۔پارٹی ذرائع نے بتایاکہ سلمان اکرم راجہ…

پی آئی ا ے پر پابندی ختم لیکن پیرس کے لیے فضائی آپریشن کب شروع ہوگا؟ پتہ چل گیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی یورپی ممالک میں عائد پابندی کے خاتمے کے بعد پاکستان سے پیرس کے لیے پروازیں نئے سال کے آغاز پر جنوری سے اڑان بھریں گی تاہم جب تک برطانیہ…

مالی حالات سے دلبرداشتہ ہوکر آن لائن بائیک رائیڈر نے خودکشی کرلی

کراچی (ویب ڈیسک) سچل سعدی ٹاؤن میں نوجوان نے معاشی و مالی بدحالی سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی جبکہ نوجوان آن لائن بائیک رائیڈر کا کام کرتا تھا۔تفصیلات کےمطابق سچل کے علاقے صفورا سعدی…

پسند کی شادی پر باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کو کراچی میں قتل کردیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) پسند کی شادی پر جرگے کے ذریعے باجوڑ سے علاقہ بدر کیے گئے میاں بیوی کو کراچی میں قتل کردیا گیا۔اولڈ سٹی ایریا نیپیئر تھانے کے علاقے میں فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے خاتون اور مرد…

کنٹینر پر بشریٰ بی بی کے ساتھ سائے کی طرح موجود یہ پُراسرار شخص کون تھا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

اسلام آباد، پاکپتن (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا کہنا ہے کہ کنٹینر پر بشریٰ بی بی کی فیملی کا کوئی فرد موجود…

پاکستانیوں کی اکثریت نے سموگ کی ممکنہ وجہ کی نشاندہی کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 70 فیصد پاکستانیوں نے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو سموگ کی سب سے اہم وجہ قرار دے دیا۔اپسوس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت جانتی ہے کہ سموگ…

’خیبرپختونخوا سے ڈی چوک کیلئے پی ٹی آئی کا ہجوم نکلا تو ابتدائی طور پر ہی سب کے ہاتھ پائوں پھول گئے تھے کیونکہ ۔ ۔ ۔‘ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کو کئی روز کیلئے لاک کیے جانے کے باوجود پی ٹی آئی کے کارکنان کسی نہ کسی طرح وفاقی دارلحکومت پہنچنے میں کامیاب ہوگئے جہاں سے متضاد دعوے سامنے آئے، اب سینئر صحافی سہیل وڑائچ…

کنٹینر پر احتجاجی شخص کے نماز پڑھنے کا دعویٰ لیکن دراصل وہ کیا کر رہا تھا؟ نیا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا بازار گرم کر رکھا ہے اور اب لاشوں کی سیاست کی…