اہم خبریں
گوگل جیمنائی میں نیا فیچر، اب تصاویر ایڈٹ کرنا بھی ممکن
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی گوگل نے اپنے جدید آرٹیفشل انٹیلی جنس سسٹم “جیمنائی” میں تصاویر ایڈٹ کرنے کا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ اب صارفین صرف تحریری ہدایات دے کر اپنی مرضی کی تصاویر آسانی…
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے، مگر اسرائیلی بمباری جاری، مزید 39 فلسطینی شہید
غزہ: (نیا محاذ) حماس اور امریکی انتظامیہ کے درمیان جنگ زدہ غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے، تاہم اسرائیلی فورسز کی جارحیت میں کوئی کمی نہ آ سکی۔ تازہ بمباری میں 39 فلسطینی شہید ہو گئے،…
چین کا اسٹریٹجک معدنی وسائل کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے اسٹریٹجک معدنی وسائل کے غیر قانونی اخراج اور اسمگلنگ کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان قیمتی معدنیات کی برآمدات…
امریکا کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد، جوہری تحقیق کا معاملہ
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکہ نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جن کا تعلق جوہری ہتھیاروں کی مبینہ تیاری سے جوڑا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام ایران کی جوہری تحقیق…
رافیل طیاروں کی کارکردگی پر سوالات، فرانسیسی کمپنی کو بڑا مالی نقصان
اسلام آباد: (نیا محاذ) حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی فضائیہ کی جانب سے رافیل طیاروں کے استعمال نے فرانسیسی دفاعی کمپنی ڈاسو ایوی ایشن کو شدید مالی دھچکا پہنچایا ہے۔ ان جدید جنگی طیاروں کی کارکردگی پر اٹھنے والے…
یونان میں خاتون نے چیٹ جی پی ٹی کی باتوں پر شوہر سے طلاق کی درخواست دائر کر دی
ایتھنز: (نیا محاذ) یونان میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک خاتون نے مصنوعی ذہانت (چیٹ جی پی ٹی) کی باتوں پر یقین کرتے ہوئے اپنے شوہر سے طلاق لینے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔…
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا بڑا فیصلہ، شان ٹیٹ بولنگ کوچ مقرر
ڈھاکا: (نیا محاذ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آسٹریلیا کے سابق تیز گیند باز شان ٹیٹ کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ بی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے…
9 مئی کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی ضمانت منظور کر لی
اسلام آباد: (نیا محاذ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مئی واقعہ کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی ضمانت قبل از گرفتاری کی منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ چار…
پاک بحریہ کا نیا قومی ترانہ “اے وطن” جاری، مسلح افواج کو خراج تحسین
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاک بحریہ نے وطن سے محبت، قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کی بھرپور عکاسی کرتے ہوئے نیا ملی ترانہ “اے وطن” جاری کر دیا ہے، جو مسلح افواج کے جذبے اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات کل سے شروع، ٹیکس اقدامات اور ریلیف پر توجہ
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری سے متعلق اہم مذاکرات کل سے شروع ہوں گے جو 23 مئی تک جاری رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق…