اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

میاں چنوں میں شادی کی تقریب کے دوران خواجہ سرا قتل

میاں چنوں(نیا محاذ)میاں چنوں کے علاقے نوری سہاگ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔میاں چنوں میں شادی کے موقع پر خواجہ سرا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، جس کے بعد ملزم موقع…

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن کیخلاف کارروائی شروع

لاہور(نیا محاذ)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ شادمان ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انسداد…

عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے کی کوشش میں تین خواتین گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3 خواتین مسافر کو گرفتار کرلیا، گرفتار خواتین کو اس سے قبل لاہور ایئرپورٹ سے بھی آف لوڈ کیا…

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نیامحاذ)سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات قائم ہونے پر سی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مارگلہ ہلز پر غیر قانونی تعمیرات…

9 مئی مقدمہ: عمرا یوب، عالیہ حمزہ و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

سرگودھا(نیا محاذ) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمہ میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرگودھا کی…

کراچی: جعلی ڈگری پر امریکا جانے والی خاتون کو 6 سال قید کی سزا

کراچی(نیا محاذ) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکہ جانے والی پریانکا دیوی سمیت 4 ملزمان کے خلاف کیس میں تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملزمہ کو مجموعی طور پر 6 سال کی سزا سنادی۔نجی…

سپیکر پختونخوا اسمبلی کا صوبائی حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ

پشاور(نیا محاذ)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی حکومت سے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر صوبائی حکومت…

جسٹس منصور علی شاہ کو سلیکٹیو سینس آف جسٹس زیب نہیں دیتا: خواجہ آصف

اسلام آباد(نیا محاذ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج منصور علی شاہ کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ یہ سلیکٹیو سینس آف جسٹس آپ کے مقام کو زیب نہیں دیتا۔ سماجی رابطے کی…

یہ بالکل غلط ہے جو احتجاج میں شریک نہیں ان کو کیسے اٹھا سکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ پولیس پر برہم

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ احتجاج کے دوران عام شہروں کو گرفتار کرنے کیخلاف کیس میں اسلام آباد پولیس پر برہم ہو گئے،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ آپ لوگ کیا کررہے ہیں، ایسے لوگوں کو اٹھا کر گرفتاری…

شیخوپورہ پی پی 139 کے ضمنی الیکشن کا نتیجہ آگیا

شیخو پورہ (ویب ڈیسک) صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدوار نے میدان مار لیا، لیگی امیدوار کی کامیابی پر کارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور رقص کیا جبکہ…