اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2324 خبریں موجود ہیں

سابق وفاقی زرتاج گل کاحج کی ادائیگی کے لیے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ

جسٹس طارق محمود جہانگیری کی زرتاج گل کی درخواست پر سماعت ‘عدالت نے نے سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا اسلام آباد(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11مئی۔2024 ) سابق وفاقی زرتاج گل نے حج کی…

کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا

ایف بی آر نے آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ میں پنشرز پر ٹیکس پر غور کرنا شروع کردیا اسلام آباد( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 10 مئی2024ء) کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے۔ تفصیلات…

پاکستان نے ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیا محاز) پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا، نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون 30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا۔ جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی…

تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (نیا محاز)پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت کو شو کاز نوٹس پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی جانب سے جاری کیا گیا ،…

امیر کویت شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

کویت سٹی (نیا محاز )کویت کے امیر شیخ مشال الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے آئین کے چند آرٹیکل بھی معطل کردیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے…

حکومت نے کسانوں سے گندم کی خریداری کیلئے یہ پالیسی تیار کر لی

لاہور(نیا محاز) محکمہ خوراک پنجاب نے آئندہ سال گندم کی خریداری نہ کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ گندم کی خریداری سےمتعلق نئی پالیسی تیار کر لی گئی ہے جس میں…

بابراعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کرنے کے بعد ایک اور اہم اعزاز حاصل کر لیا

ڈبلن (نیا محاز)آئرلینڈ سے شکست خوردہ کپتان بابراعظم نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بابراعظم ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ میچز میں قیادت کرنے کا کارنامہ بھی سرانجام دے چکے ہیں،…

صدر آصف زرداری کو استثنیٰ مل گیا، عدالت نے کارروائی روک دی

اسلام آباد(نیا محاز) احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری کے خلاف کارروائی روک دی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت کے جج ناصر…

انگلینڈ میں کالی کھانسی کےمرض میں مسلسل اضافہ، بچے لقمہ اجل بننے لگے

لندن (نیا محاز)انگلینڈ میں کالی کھانسی کےمرض میں مسلسل اضافہ، بچے لقمہ اجل بننے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں کالی کھانسی کے کینسر مسلسل بڑھ رہے ہیں اور ہیلتھ حکام کے مطابق 5 بچوں کی موت بھی واقع…

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے پریشان کن خبر، فیس میں بڑا اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت کے رہائشیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق موٹر سائیکل، کار، ایل ٹی وی، ایچ ٹی وی لائسنس کی فیسیں 25فیصد بڑھا دی…