اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوغلط فہمی، بینک افسر کو رجسٹرار سپریم کورٹ سمجھ بیٹھے
راولپنڈی (نیا محاز )اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت میں دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بینک افسر کو رجسٹرار سپریم کورٹ سمجھ بیٹھے۔ بانی پی ٹی آئی نے کاغذات لہرا کر کہا…
سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل
لاہور (نیا محاز )سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو خاندان سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ ترجمان پی پی کے مطابق منظور وٹو نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں کیا۔ اس موقع پر راجہ پرویزاشرف،حسن…
شہباز شریف کی پارٹی صدارت سے استعفے کی وجوہات سامنے آگئیں
اسلام آباد (نیا محاز ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے استعفی دے دیا، انہوں نے11 مئی 2024 کو پارٹی کے سیکرٹری جنرل کو اپنا استعفیٰ بھجوایا تھا۔ شہباز شریف نے استعفے میں وجوہات بھی…
مادر وطن کیلئے جان قربان کر دینے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، آرمی چیف
راولپنڈی(نیا محاز )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےکہاہے کہ مادر وطن کیلئے جان قربان کر دینے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، نتہائی لگن، قربانی کے جذبے سے شہدا کی قربانیاں ہمارا عزم مضبوط کرتی ہیں۔ پاک فوج کے…
صحافی کو دھمکانے کا کیس،فیصل جاوید کے خلاف مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی
اسلام آباد(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 مئی2024ء) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے خلاف صحافی کو دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے مقدمے کی سماعت 8 جولائی…
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 9 مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں…
پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 11روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 مئی2024ء) وفاقی حکومت نے 16 مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی پر غور شروع کر دیا ہے جس کی بنیادی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل…
سٹیٹ بینک نے 31دسمبر2027تک ربا کے خاتمے کیلئے ٹھوس اور قابل عمل بنیاد رکھ دی ہے
فیصل آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) بینک دولت پاکستان نے اسلامک بینکنگ کیلئے قوائد و ضوابط کے علاوہ اسلامی بینکاری کیلئے لائسنسزکے اجرا کا طریقہ کارطے کر دیاہے اورروایتی بینکوں کی اسلامی بینکوں میں…
چیچہ وطنی میں چکن کے نرخوں میں کمی ریکارڈ
چیچہ وطنی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) چیچہ وطنی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں 20روپےفی کلو کمی واقع ہوئی ہے۔ گوشت مارکیٹ سے لئے گئے نرخوں کے مطابق زندہ مرغی کے نرخوں میں…
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 مئی2024ء) پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی(کل ) منگل 14 مئی کو منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں مختلف شہروں میں ان کے مداحوں…