اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے

سروس میں بہتری آنے کے باعث پھر سے مسافروں کا قومی ایئرلائن پر اعتماد بحال ہونا شروع ہوگیا کراچی ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی 2024ء ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، کمپنی نے…

گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

فارم 47 کی حکومت اور ان کے غیر قانونی نوٹیفائیڈ گورنر کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ علی امین گنڈاپور کی میڈیا سے گفتگو پشاور ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی 2024ء ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم

اسلام آباد ( نیا محازاخبارتازہ ترین۔ 06 مئی 2024ء ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر…

وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف

ایک ارب دس کروڑ ڈالر گندم درآمد کی مد میں ملک سے باہر گئے‘مجھے سمری کے بارے میں پتہ ہے نہ ہی کوئی سمری دکھائی گئی.نگران وزیرفوڈ سیکورٹی‘ انکوائری کمیٹیاں یا تحقیقاتی کمیشن معاملے کو دبانے کے لیے بنائے جاتے…

اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک

اقوام متحدہ اور عالمی ادارے رفح پر حملے پر تشویش کا اظہار کرچکے ہیں‘شہر میں دس لاکھ سے زیادہ مہاجر موجود ہیں‘اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت…

بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر

فیصل آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 06 مئی2024ء) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے قائم مقام صدر ڈاکٹر سجاد ارشد نے کہا ہے کہ بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹرفیصل آباد کے ذریعے سرمایہ کاری اور صنعتکاروں…

مریم نواز کی سکیورٹی سکواڈ گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق

نارووال(نیا محازاخبارتازہ ترین۔18 اپریل2024 ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروٹوکول سکیورٹی سکواڈ کی گاڑی کی مبینہ ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا،نوجوان کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی…

پنجاب میں 5جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی لگانے کا اعلان،وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی

سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس،22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا، ”پلاسٹک کو ناں“ مہم کا آغاز ہو گا، پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال پر مکمل پابندی یقینی بنائیں گے لاہور(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔18…

آئی ایم ایف کی پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی

رواں سال پاکستان میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد اور اگلے سال 3.5 فیصد تک جانے کی توقع ہے، اگلے مالی سال مہنگائی میں 12 سے 9 فیصد تک کی نمایاں کمی متوقع ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کی ورلڈ اکنامک…

یوٹیوب نےصارفین کے لیے سروس میں بڑی تبدیلی کا عندیہ دیدیا

نیویارک (نیا محاز) اگر آپ میں سے کوئی بھی کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر یوٹیوب دیکھنے کا عادی ہے تو بہت جلد اس میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گے کیونکہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس کے ویب ورژن…