اہم خبریں
روس اور یوکرین کے درمیان اہم مذاکرات آج ترکیہ میں ہوں گے
انقرہ (نیا محاذ): روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں آج ترکیہ میں اہم مذاکرات ہونے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انقرہ میں ہونے والے یہ مذاکرات…
برطانیہ کا اسرائیل سے غزہ میں امدادی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ، جنگ بندی پر زور
لندن (نیا محاذ): برطانوی وزیر برائے مشرق وسطیٰ ہامیش فالکنر نے برطانوی دارالعوام میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی امداد پر عائد پابندیاں فوراً ختم کرے اور اپنے جارحانہ اقدامات بند کرے۔…
نبیل قریشی سے ’بنیان مرصوص‘ آپریشن پر فلم بنانے کا مطالبہ، سوشل میڈیا پر فواد خان، ہمایوں سعید اور دیگر نام زیرِ بحث
لاہور (نیا محاذ): پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف ڈائریکٹر نبیل قریشی سے مداحوں نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاک فوج کے کامیاب آپریشن “بنیان مرصوص” پر فلم بنائیں، اور اس میں ائیر وائس مارشل…
مصباح الحق کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان، ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ بننے کی قیاس آرائیاں
لاہور (نیا محاذ): قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق ایک بار پھر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم عہدے پر فائز ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو قومی…
پنجاب سمیت ملک بھر میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ متوقع
لاہور (نیا محاذ): ملک بھر میں شدید گرمی کی نئی لہر کا آغاز ہو چکا ہے، جس کے باعث ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کے مطابق آج سے 20 مئی تک…
قطر اور امریکا کے درمیان تاریخی دفاعی و تجارتی معاہدے، بوئنگ کے سب سے بڑے طیارہ آرڈر پر دستخط
دوحہ (نیا محاذ): قطر اور امریکا کے درمیان دفاع، تجارت اور سفارتکاری کے میدان میں نئے دور کا آغاز ہو گیا ہے، جس کا مظہر دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط ہیں، جن میں بوئنگ طیاروں کی خریداری…
بھارتی جارحیت: پاک فوج کے مزید 2 جوان شہید، شہداء کی تعداد 13 ہوگئی
راولپنڈی (نیا محاذ): بھارتی فوج کی ایک اور بزدلانہ جارحیت کے نتیجے میں پاکستان نے اپنے مزید دو بہادر سپوتوں کو کھو دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بھارتی افواج کی بلا…
وزیراعظم شہباز شریف کا آپریشن بنیان مرصوص کے فرنٹ لائنز کا دورہ، افواج پاکستان کو خراج تحسین
راولپنڈی (نیا محاذ): وزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن بنیان مرصوص کے فرنٹ لائنز کا دورہ کیا اور اس دوران پاک فوج کے بہادر جوانوں اور افسران سے ملاقات کی۔ اس دورے میں انہوں نے افواج پاکستان کی بہادری، پیشہ ورانہ…
عوام کیلئے خوشخبری: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
اسلام آباد (نیا محاذ): ملک میں مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے، جہاں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی امید کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کیلئے پٹرول، ڈیزل…
ترک صدر رجب طیب اردوان کا اظہارِ یکجہتی: ہر اچھے برے وقت میں پاکستان کے ساتھ رہیں گے
انقرہ (نیا محاذ): ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات کو سراہتے ہوئے ایک بار پھر مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے پیغام میں…