اہم خبریں
پیسے کی اہمیت کچھ نہیں ،اللہ سے پیسہ مانگنے کے بجائے برکت مانگنی چاہئے،علی امین گنڈاپور
پشاور(نیامحاذ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ ہم لوگ دین کو بھول چکے، پیسے کی اہمیت کچھ نہیں ہے، اللہ سے پیسہ مانگنے کے بجائے برکت مانگنی چاہئے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے پشاور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے…
اسلام آباد اور کراچی میں بلوچستان ہاؤسز کے اخراجات اور آمدن کے حوالے سے چشم کشا تفصیلات سامنے آ گئیں
کوئٹہ(نیا محاذ) اسلام آباد اور کراچی میں بنائے گئے بلوچستان ہاؤسز کے اخراجات اور آمدن کے حوالے سے چشم کشا تفصیلات سامنے آ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے اسلام آباد اور کراچی میں بنائے گئے بلوچستان…
تیسری عالمی جنگ کا اشارہ ،صدر لاہور چیمبر آف کامرس نے اہم تجویز دیدی
لاہور(نیوز ڈیسک) روس کے صدر پیوٹن نے تیسری عالمی جنگ کا اشارہ دیا ہے ،پاکستان کو کیا کرنا چاہیے ؟ اس حوالے سےصدر لاہور چیمبر آف کامرس نے اہم تجویز دی ہے۔”جنگ ” کے مطابق لاہو رچیمبر آف کامرس کے…
بدعنوانی گھناونا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں: وزیراعظم
اسلام آباد ( نیامحاذ ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی گھناونا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغام…
مذاکرات کا آغازنہ ہونے پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کردینگے:پی ٹی آئی
پشاور ( نیامحاذ ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب…
معیشت کا والیم بہت چھوٹا ہو رہا ہے، بزنس مین ملک سے باہر جا رہے ہیں:گورنر سندھ کامران ٹیسوری
کراچی ( نیا محاذ )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ معیشت کا والیم بہت چھوٹا ہو رہا ہے، بزنس مین ملک سے باہر جا رہے ہیں۔ پاکستان آئی ایم ایف کے چنگل اور پالیسیز میں پھنس کر رہ…
علی بخاری اور شیر افضل مروت کیخلاف مزید مقدمات سامنے آگئے
اسلام آباد(نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی کے رہنما علی بخاری کے خلاف مزید 2 مقدمات سامنے آگئے تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ دوسری جانب شیرافضل مروت کے…
بانی پی ٹی آئی کسی شخص یا ادارے نہیں پاکستان کا نقصان چاہتے ہیں: شرجیل میمن
کراچی( نیامحاذ ) صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کسی شخص یا ادارے کا نہیں بلکہ پاکستان کا نقصان چاہتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام…
پی ایم اے میں آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کیلئے مشترکہ تربیتی پروگرام کا آغاز
کاکول (نیا محاذ )پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کے زیر اہتمام آرمی، نیوی اور فضائیہ کے کیڈٹس کیلئے مشترکہ تربیتی پروگرام کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ پی ایم اے میں تینوں مسلح افواج کے کیڈٹس کا پرتپاک روایتی…
راولپنڈی میں میٹرو بس سروس ایک مرتبہ پھر بند کردی گئی
راولپنڈی(نیا محاذ)میٹرو بس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے راولپنڈی سیکشن پر سروس ایک مرتبہ پھر بند کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق راولپنڈی صدر سٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس…