اہم خبریں
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ دیگر مصنوعات میں کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل، انڈیکس 120380 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا، ہنڈرڈ انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی…
اگلے مالی سال کیلئے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14 ہزار 305 ارب روپے مقرر
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2025-2026 کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا ٹیکس ہدف 14 ہزار 305 ارب روپے مقرر کر دیا ہے۔ مدثر علی رانا کی رپورٹ کے مطابق ایک سرکاری دستاویز…
سعودی عرب نے ایلون مسک کی اسٹارلنک کمپنی کو فضائی اور بحری شعبوں میں خدمات کی اجازت دے دی
ریاض: سعودی عرب نے امریکی ٹیکنالوجی کے ماہر اور ارب پتی ایلون مسک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ کمپنی “اسٹارلنک” کو ملک میں سرگرمیاں شروع کرنے کی باقاعدہ اجازت دے دی ہے۔ اس منظوری کے بعد اسٹارلنک سعودی عرب میں فضائی اور…
ایران جوہری ڈیل کے لیے تیار ہے، تہران کو ایٹمی صلاحیت نہیں حاصل کرنے دیں گے: صدر ٹرمپ
نیا محاذ:دوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کے لیے آمادہ ہو چکا ہے، لیکن امریکا تہران کو جوہری صلاحیت حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں میڈیا سے گفتگو…
امریکا، چین تجارتی معاہدے کا اثر: ارب پتیوں کی دولت میں راتوں رات 84 ارب ڈالر کا اضافہ
نیا محاذ:بیجنگ: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدے پر اتفاق کے بعد دنیا کے دس بڑے ارب پتی افراد کی دولت میں صرف ایک رات کے دوران حیران کن طور پر 84 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اس…
پاکستان کی حمایت پر بھارت کا ترکی کی کمپنی پر ردعمل، سیکیورٹی کلیئرنس منسوخ
نئی دہلی: بھارت نے ترکیہ کی جانب سے پاکستان کی حمایت کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے ترک ایئرپورٹ سروس کمپنی “سیلیبی” کی سیکیورٹی کلیئرنس فوری طور پر منسوخ کر دی ہے۔ بھارتی وزارت شہری ہوابازی کا کہنا ہے کہ یہ…
امریکہ اور یو اے ای کے تعلقات میں نئی پیش رفت، مصنوعی ذہانت کے میدان میں بڑا معاہدہ
ابوظہبی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےیو اے ای کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات انہوں نے ابو ظہبی کے صدارتی محل “قصر الوطن” میں یو اے ای…
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر، رحیم یار خان میں درجہ حرارت 46 ڈگری تک پہنچ گیا
لاہور: ملک کے کئی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آ چکے ہیں، جب کہ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کے مزید شدت اختیار کرنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت رحیم یار خان میں ریکارڈ کیا…
پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ ملزمان کی رہائی کی درخواستیں مسترد کر دیں
پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے قیدیوں کی رہائی کے لیے دائر درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے، جن میں سزا مکمل ہونے کے بعد 382 بی کا فائدہ دے کر رہائی کی استدعا کی گئی…