اہم خبریں
کسان کی خوشحالی پاکستان کی ترقی کی ضمانت ہے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (نیا محاذ) – وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی براہ راست کسان کی خوشحالی سے منسلک ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کا ہمیشہ سے منشور رہا ہے کہ کسان کو…
یمن کی بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ، 38 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی
راس عیسیٰ (نیا محاذ) –یمن کی بندرگاہ پر امریکی فضائی حملہ: یمن کے علاقے راس عیسیٰ میں واقع تیل کی اہم بندرگاہ پر امریکی فضائی حملے میں 38 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے…
پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کے لیے 15 ارب روپے کا تاریخی پیکیج، کسانوں کو براہ راست مالی معاونت
لاہور (نیا محاذ) –پنجاب: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے کسانوں کے لیے ایک تاریخی اور بے مثال ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت 5.5 لاکھ گندم کے کاشتکاروں کو براہ راست 15 ارب روپے…
ٹک ٹاک کا گوگل کو بڑا چیلنج: ویڈیوز کے ساتھ “ریویوز” فیچر متعارف
بیجنگ (نیا محاذ) – ٹک ٹاک کا گوگل کو بڑا چیلنج :ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک اب صرف تفریح تک محدود نہیں رہا، بلکہ گوگل جیسی بڑی ٹیک کمپنی کو براہ راست ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی…
ٹرمپ کا ہارورڈ پر سخت وار: “یہ ادارہ نفرت اور حماقت سکھاتا ہے”
واشنگٹن (نیا محاذ) – سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کی معروف ترین تعلیمی درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارہ اب کسی صورت وفاقی فنڈنگ کا مستحق نہیں رہا، کیونکہ…
غزہ میں ایک اور خونریز دن: بمباری سے 45 فلسطینی شہید، خیمہ بستیاں جل کر راکھ
غزہ (نیا محاذ) – غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ رک سکا، پناہ گزینوں کے کیمپوں پر تازہ بمباری نے ایک بار پھر قیامت برپا کر دی۔ بمباری کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مزید 45…
لاہور میں غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف تاجروں کی ہڑتال
لاہور – نیا محاذ: فلسطین کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر لاہور میں تاجر برادری نے آج مکمل ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف یہ احتجاجی اقدام عوامی سطح پر فلسطینی…
سندھ ہائیکورٹ:عدلیہ کو درپیش مسائل کا حل تمام اسٹیک ہولڈرز کی یکجہتی سے ممکن ہے
کراچی – نیا محاذ: سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی نظام میں جاری سہولتی اور سیکیورٹی مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مسائل کے حل کے لیے وکلاء، عدلیہ اور دیگر تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پیج…
عمرکوٹ این اے 213 ضمنی انتخاب: صباء تالپر اور لال چند مالہی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع
عمرکوٹ – نیا محاذ: حلقہ این اے 213 عمرکوٹ میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جس کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو…
فوجی عدالتوں کی حیثیت پر سوال: کیا یہ واقعی عدالتیں ہیں؟ سپریم کورٹ میں اہم سماعت جاری
اسلام آباد – نیا محاذ:فوجی عدالتوں کی حیثیت پر سوال: سپریم کورٹ آف پاکستان میں سویلین افراد کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کے دوران اہم قانونی سوالات اٹھائے گئے۔ جسٹس جمال مندوخیل نے…