اہم خبریں
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
حکمران ٹولے نے 2 برسوں میں ساڑھے 3 ہزار ارب کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی، چیف جسٹس فارم 47 اور دبئی لیکس پر ایکشن لیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن لاہور( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی 2024ء)…
ایک ہفتے میں کیا مہنگا، کیا سستا ہوا؟ اعداد و شمار جاری
اسلام آباد (نیا محاز )ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 1.06 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،مہنگائی کی مجموعی شرح 21.22 فیصد…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایلیٹ ٹریننگ سنٹر کادورہ،پریڈ کا معائنہ
لاہور (نیا محاز)بیدیاں ٹریننگ سنٹر میں ایلیٹ فورس پنجاب کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا ، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بطور مہمان خصوصی تقریب میں شریک ہوئیں۔ تقریب میں صوبائی کابینہ کے ارکان اور آئی جی پنجاب…
ہمیں بھی بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں حاصل مراعات جیسی سہولیات فراہم کی جائیں،پنجاب کی جیلوں میں قید مجرمان کا آئی جی جیل کو خط
لاہور(نیا محاز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں فراہم غیرمعمولی سہولیات پر دیگر قیدیوں نے آئی جی جیل کو خط لکھ دیا،قیدیوں نے انہی سہولیات کے مطالبے کیلئے درخواست دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق…
بغیر اجازت حج کرنیوالوں کو کتنا جرمانہ ہوگا ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں
ریاض (نیا محاز ) سعودی عرب نےبغیراجازت حج کرنے پر جرمانےشروع کرنے کا اعلان کیا ہے، بلا اجازت حج کرنے والے شخص کو چاہے وہ مقامی شہری یا غیرملکی ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔ غیرملکی خبررساں…
ایڈووکیٹ جنرل کے اعتراضات مسترد؛جیل رولز کی شق 265کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست قابل سماعت قرار
اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل رولز کی شق 265کے خلاف شیر افضل مروت کی درخواست قابل سماعت قراردیدی ،عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کے درخواست پر دائرہ اختیار سے متعلق اعتراضات مسترد کرتے ہوئے اگلے جمعہ کو جیل…
مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی کا پول کھول دیا
لاہور (نیا محاز ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ہی پارٹی کا پول کھول دیا، ان کا کہنا ہے کہ ایم این ایز اور ایم پی ایز پولیس کے تبادلوں کی سفارش کرنا چھوڑ دیں، سیاسی تقرریوں پر…
آپ نے وہ پریس کانفرنس سنی، کیا یہ توہین عدالت ہے یا نہیں؟چیف جسٹس پاکستا ن کے استفسار پرایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کیا جواب دیا؟ جانیے
اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا آپ نے وہ پریس کانفرنس سنی، کیا یہ توہین عدالت ہے یا نہیں؟ایڈیشنل اٹارنی جنرل…
گزشتہ سماعت پر سمز بلاک کرنے سے نہیں ، صرف نجی کمپنی کیخلاف کارروائی سے روکا تھا،چیف جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد(نیا محاز )ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے کیس میں متفرق درخواست پر چیف جسٹس نے کہا کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ پچھلی بار کا جو آرڈر ہوا وہ ایسے نہیں تھا،سمز بلاک کرنے سے…
ازخود نوٹس کیس؛ جو تنقید کرنی ہے ہمارے سامنے کریں،سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو طلب کرلیا
اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس کیس میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو طلب کرلیا، عدالت نے فیصل واوڈا ور مصطفیٰ کمال سے 2ہفتے میں جواب طلب کرلیا،حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں توہین…