اہم خبریں
لاہور ہائیکورٹ :دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر سے کرانے کیلئے درخواست دائر
لاہور (نیا محاز ) لاہور ہائیکورٹ میں دبئی لیکس کی تحقیقات ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالت عالیہ میں درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کے ذریعے…
جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (نیا محاز ) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا، تقریب میں سپریم کورٹ کے…
ملتان سے لاہورجانیوالی ٹرین میں سوارنوجوان ویڈیو بناتے ہوئے پول سے ٹکرا کرجاں بحق ،سراوردھڑعلیحدہ علیحدہ ہوگئے
پتوکی(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 مئی2024ء) ملتان سے لاہور جانے والی ٹرین میں سوار نوجوان ویڈیو بناتے ہوئے پول سے ٹکرا کر جاں بحق سر اور دھڑ علیحدہ علیحدہ ہوگئے ،نعش قانونی کارروائی کے بعد ورثاء…
خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی
صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب کے کسانوں کو فی من گندم کے 3900 روپے ادا کیے جائیں گے پشاور(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2024ء) خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی، صوبائی حکومت…
بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کا منصوبہ، بڑی بے قاعدگیوں کا انکشاف
کوئٹہ(نیا محاز )بلوچستان میں 100ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ڈیموں کی تعمیر کے منصوبے میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ڈیموں سے متعلق خصوصی آڈٹ…
فی طالبعلم 500 روپے سرکاری سکول میں نویں کے امتحان میں رشوت لیتے ٹیچر کی ویڈیو وائرل
سانگھڑ(نیا محاز ) سانگھڑ کے سرکاری اسکول میں نویں جماعت کے امتحان میں ٹیچر کی رشوت لینے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی۔ ویڈیو میں سرکاری ٹیچر کو طالب علم سے رشوت لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے طالبعلموں…
وزیراعظم کی کرغستان میں پاکستانی سفیر کو طلباء کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب…
نادرا نے”آل ان ون“ نامی جدید ترین ڈیجیٹل شناختی کٹ تیار کر لی
بائیو میٹرک تصدیق کی تمام سہولیات صرف ایک ہی مشین پر دستیاب ہو گی،شاندار اور قابل فخر کارنامہ نادرا کے ادارے این ٹی ایل اور این ٹی آر کے ماہرین نے انجام دیا ہے اسلام آباد(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔18 مئی…
سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا ﺅںکیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت کریں گے اسلام آباد(نیا محاز اخبارتازہ ترین۔18 مئی 2024 ) سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر…
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ کو کھلا چیلنج کہ آئیں ڈیرہ غازی خان دورہ کریں جو ن لیگ کے دور حکومت میں گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے، زرتاج گل ڈیرہ غازی خان (نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 17 مئی2024ء) زرتاج گل…