اہم خبریں
آٹا گوندھنے کی مشین میں آئس ہیروئن دبئی سمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی (نیا محاز )ایئرپورٹس سکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی پرواز کے ایک مسافر کے قبضے سے لگ بھگ ڈھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام کے مطابق دبئی جانے…
گورنر نے ڈاکٹر ایس ایم تراب کو ایچی سن کالج کا پرنسپل مقررکردیا
لاہور (نیا محاز )ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کو ایچی سن کالج کا پرنسپل مقرر کردیا گیا۔ گورنر پنجاب کی زیر صدارت ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کی…
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق کے غزہ کیلئے احتجاجی کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی، 1 شخص جاں بحق
اسلام آباد(نیا محاز )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پر قائم سابق سینیٹر مشتاق کے غزہ کیلئے احتجاجی کیمپ پر گاڑی چڑھا دی گئی، 1 شخص جاں بحق ہوگیا ۔ روز نامہ جنگ کے مطابق ڈی چوک پر قائم…
بانی پی ٹی آئی 9مئی کے تھانہ کھنہ کے مقدمہ میں بری، تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(نیا محاز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے تھانہ کھنہ کے مقدمہ میں بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، جوڈیشل مجسٹریٹ نےبانی پی ٹی آئی کی 9مئی کے…
ہتک عزت بل کا معاملہ: تمام صحافتی تنظیموں کے نمائندے آج پنجاب اسمبلی طلب
لاہور(نیا محاز ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پرتمام صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کو آج پنجاب اسمبلی طلب کیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کی ہدایات پر آج تمام صحافتی تنظیموں کے…
آزادی مارچ توڑ پھوڑ کے مقدمات، عمران خان،شیخ رشید سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماء بری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان اورجوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے تھانہ کراچی اور تھانہ کوہسار میں درج مقدمات میںبریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین۔20 مئی 2024 ) ڈسٹرکٹ…
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان س
اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 20 مئی2024ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا یہاں دفتر خارجہ آمد پر استقبال کیا۔ ترک وزیر خارجہ پاکستان…
گندم درآمد سکینڈل : وزیراعظم کی ہدایات کے باوجود تاحال تحقیقات ادھوری
اسلام آباد (نیا محاز )گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کے لئے سیکرٹری کابینہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی تحقیقات مکمل نہ کرسکی اور 13 لاکھ ٹن درآمدی گندم میں کیڑے نکلنے کا معاملہ بھی انجام تک نہ پہنچ سکا۔ روزنامہ…
لاہور میں گودام سے زائد المعیاد ٹی وائٹنر کی بڑی کھیپ برآمد، مکھیوں، کاکروچز کی بھرمار
لاہور(نیا محاز ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلساز مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ایکسپائر ٹی وائٹنر کی بڑی کھیپ پکڑی لی۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی عاصم جاوید کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر بند روڈ مشتاق ٹاون میں…
ورلڈ میمن آرگنائزیشن کے ریجنل صدر کامران غنی کی دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی
دبئی (نیا محاز ) کمیونٹی سپورٹ کو مضبوط بنانے کی جانب ایک مثبت قدم کے طور پر ورلڈ میمن آرگنائزیشن (WMO) مڈل ایسٹ چیپٹر کے ریجنل صدر کامران غنی نے حال ہی میں دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین…