اہم خبریں
بنگلہ دیش کو دورہ پاکستان کی اجازت، ٹی 20 سیریز کا نیا شیڈول زیر غور
ڈھاکا: (نیا محاذ) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے متوقع دورۂ پاکستان کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو اپنی حکومت کی جانب سے گرین سگنل مل گیا ہے۔ اگرچہ ابھی تک تحریری…
9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیسز کی سماعت پھر ملتوی، فرد جرم کیلئے نئی تاریخ مقرر
راولپنڈی: (نیا محاذ) سانحہ 9 مئی اور جی ایچ کیو حملہ کیسز کی سماعت ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گئی، انسداد دہشت گردی عدالت نے اب ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آئندہ تاریخ مقرر کر…
بھارت کا دریائے چناب سے پاکستان کا پانی کم کرنے کا منصوبہ، رائٹرز کا انکشاف
لندن: (نیا محاذ) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت دریائے چناب سے پاکستان کے لیے مختص پانی کی مقدار کو محدود کرنے کے منصوبے پر سنجیدگی سے غور کر رہا…
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع
لاہور: (نیا محاذ) انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں 30 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ پانچ اکتوبر کے جلاؤ گھیراؤ کے دو…
شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف، جیل سے پی آئی سی منتقل
لاہور: (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔ ان کے وکیل رانا…
یومِ تشکر پر وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب: دشمن کو سبق سکھا دیا، پاکستان ناقابلِ تسخیر بن گیا
اسلام آباد: (نیا محاذ) وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تشکر کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کے منہ پر ایسا تھپڑ رسید کیا گیا ہے جسے وہ ساری عمر نہیں بھولے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا…
ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان سے تجارت بڑھانے کا اعلان، پاک بھارت جنگ بندی پر پاکستان کی تعریف
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی کو کامیاب بنانے پر پاکستان کو سب سے زیادہ سراہا گیا ہے، میں پاکستان کو نظر انداز نہیں کر سکتا، اس کے ساتھ تجارت کریں…
بھارت نے پاکستان کی حمایت پر ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی روابط معطل کر دیے
نئی دہلی: (نیا محاذ) جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے پاکستان کی غیر مشروط حمایت پر ترکیہ کے ساتھ تجارتی اور تعلیمی روابط معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے، بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا…
“قوم نے اتحاد سے دشمن کا مقابلہ کیا، میڈیا کا کردار مثالی رہا، آرمی چیف”
اسلام آباد: (نیا محاذ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے اتحاد اور جرات کے ساتھ دشمن کی جارحیت کا مقابلہ کیا، جبکہ ملکی میڈیا نے ذمہ داری اور پیشہ ورانہ انداز میں اپنا…
بہاول پور میں یوم تشکر کی رنگین تقریب، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر قومی جذبہ عروج پر
بہاول پور: (نیا محاذ) ملک کی مسلح افواج کی تاریخی فتح، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی کے موقع پر آج بہاول پور میوزیم کے سبزہ زار میں پرچم کشائی کی رنگین تقریب منعقد ہوئی جس میں میوزیم کا عملہ بھرپور…