اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

ہمیشہ سیاستدانوں پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ہر برائی کے پیچھے وہ ہیں، جس کا جتنا شیئر ہے اس کو اتنا دیں : رہنما پی ٹی آئی انتظار حسین پنجوتھا

کراچی (نیا محاز ) رہنما پی ٹی آئی انتظار حسین پنجوتھا نے کہاہے کہ پاکستان میں ہمیشہ سیاستدانوں پر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ہر برائی کے پیچھے وہ ہیں، جس کا جتنا شیئر ہے اس کو اتنا دیں…

فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیئے۔

مخصوص نشستیں :کے پی حکومت کا بینچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض

پشاور ( )خیبر پختونخوا حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ…

حکومت نے پیٹرول سستا کر کے بجلی کی قیمت میں بھاری اضافہ کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز )بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی” آج نیوز” کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس…

کراچی؛اہلیہ، سوتیلی بیٹی اور بیٹے سمیت 4افراد کے قاتل کو 4بار سزائے موت دینے کا حکم

کراچی(نیا محاز )انسداد دہشتگردی عدالت نے اہلیہ، سوتیلی بیٹی اور بیٹے سمیت 4افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم ملنان کو 4بار سزائے موت دینے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل ے مطابق عدالت نے ملزم کو…

پاکستان پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزادبیگ مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزادبیگ مستعفی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق استعفیٰ میں ڈاکٹر شہزاد نے کہاہے کہ ذاتی وجوہات پر نیشنل کو آرڈینیٹر برائے پولیو کے عہدےسے استعفیٰ دے رہا…

بانی پی ٹی آئی کی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے 3مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 7جون تک توسیع

لاہور(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جناح ہاؤس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے 3مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 7جون تک توسیع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت…

مری کے جنگل میں آگ بجھانے کیلئے آپریشن جاری، آگ نے کتنے علاقے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے ؟

مری ( نیا محاز ) مری انگوری جنگل میں آگ بجھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری تقریباً 2 کلومیٹر کا علاقہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق انگوری جنگل میں…

راولپنڈی کے دارالامان میں خفیہ کیمروں سے خواتین کی ویڈیو بنائے جانے کا انکشاف

راولپنڈی (نیا محاز) مختلف شکایات کی روشنی میں تفتیش کرنے پر راولپنڈی کے دارالامان میں خفیہ کیمروں کی تنصیب کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر تفتیش کرنے سے معلوم ہوا کہ خواتین کی خواب گاہوں…

200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ کی تجویز مسترد

اسلام آباد(نیا محا ز)وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ بجلی…