اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

پاکستان کا یو اے ای سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیا محاز ) حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیانیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف صدر متحدہ عرب…

محسن نقوی کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات، انسانی سمگلنگ،غیر قانونی امیگریشن روکنے کیلئے تبادلہ خیال

روم ( نیا محاز ) وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی اور وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین نے اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی ہے جس میں انسانی سمگلنگ اور غیر قانونی امیگریشن…

آپ ڈرائنگ روم میں بات کرتے تو الگ بات تھی، پریس کلب میں بات کریں اور تمام میڈیا دکھائے تو معاملہ الگ ہے، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(نیا محاز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز احمد نےمصطفیٰ کمال کیخلاف توہین عدالت کیس نےکہاکہ قوم کو ایک ایسی پارلیمنٹ ، عدلیہ چاہئے جس کی عوام میں عزت ہو،آپ ڈرائنگ روم میں بات کرتے تو الگ بات تھی، پارلیمنٹ…

پاکستان اور چین کی قیادت آئندہ 72 گھنٹوں میں کتنے معاہدوں ا ور یادداشتوں کوحتمی شکل دے گی ؟ اہم تفصیلات جانیے

اسلام آباد (نیا محاز)پاکستان اور چین کی قیادت آئندہ 72 گھنٹوں میں کتنے معاہدوں ا ور یادداشتوں کوحتمی شکل دے گی ؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے8جون تک جاری رہنے والے…

آزادی کے بعد بھارت کا پہلا لوک سبھا الیکشن کب ہوا ،بیلٹ پیپر کا سائز کیا تھا ، کتنی نشستیں تھیں اور کس جماعت نے جیتا تھا ۔۔؟ دلچسپ معلومات جانیے

کراچی( نیا محاز) آزادی کے بعد بھارت کا پہلا لوک سبھا الیکشن کب ہوا ،بیلٹ پیپر کا سائز کیا تھا ، کتنی نشستیں تھیں اور کس جماعت نے پہلا لوک سبھا الیکشنجیتا تھا ۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات یہ…

پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور (نیا محاز ) پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ عیدالاضحیٰ پر کراچی سے 2 جبکہ ایک عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے چلائی جائے گی، پہلی عید سپیشل ٹرین 14 جون کو ساڑھے…

عمران خان رہا ہونگے یا نہیں ۔۔۔؟ حامد میر نے کھل کر سوال کا جواب دیدیا

کراچی ( نیا محاز )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ حکومت سمجھتی ہے عدت میں نکاح کیس میں بھی عمران خان بری ہوگئے تو القادر ٹرسٹ کیس میں پھنس جائیں گے ، عمران خان کا فی…

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کی وجہ کیا بنی ؟سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

کراچی ( نیا محاز ) وفاقی دارالحکومت سے سینئر صحافی اویس یوسف زئی نے کہا ہےکہ سائفر کیس میں بنیادی چیز سائفر تھی وہی کہیں ریکارڈ پر نہیں تھا ،یہی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی بریت کی وجہ…

کیا اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ مذاکرات کرے گی۔۔؟ رانا ثناء اللہ نے اہم انکشاف کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں عمران خان کی بریت بنتی ہی نہیں تھی۔ اگر شک کا فائدہ ملزم کو ہی دیا جانا ہے تو ججوں کو…

چاہنے والے کی تلاش کی ثانیہ مرزا کی ویڈیو وائرل، چہ مگوئیاں شروع

ممبئی (نیا محاز) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی جانب سے پیار کرنے والے شخص کی تلاش کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کے حوالے سے مختلف چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں۔ ڈان نیوز نے ہندوستان ٹائمز کے…