اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

بیجنگ (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 07 جون2024ء) پاکستان اور چین نے صنعت، توانائی ،زراعت، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر، صحت، ٹیلی ویژن، فلم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کیلئے 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط…

حکومت نے سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کی تیاری کر لی کیا کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔۔۔؟ عمر چیمہ نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

اسلام آباد (عمر چیمہ)سینئر صحافی و تجزیہ کار عمر چیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے سوشل میڈیا پر لگام ڈالنے کی تیاری کر لی ہے ۔ ان کی رپورٹ کے مطابق ” دی نیوز” کو 4 مختلف ذرائع…

الیکشن کمیشن میں الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیا محاز ) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ لیگی ایم این اےطارق فضل…

9 مئی مقدمات: ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ و دیگر رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع

لاہور(نیا محاز ) انسداد دہشتگردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر رہنماؤں کی ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے 4مقدمات میں ڈاکٹر…

صحت عامہ کے تحفظ کیلئے غذائی تحفظ کو یقینی بنا نا ضروری ہے،چیئرمین سینیٹ

تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا میں، غیر متوقع چیلنجز جیسے کہ وبائی امراض، قدرتی آفات، اور موسمیاتی تبدیلیاں ہماری خوراک کی فراہمی کو نمایاں طور پر متاثر کر سکتی ہیں، یوسف رضا اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این…

اسلا م آباد میں قانون کی عملداری کیسے ہونی ہے؟اس پر معاملہ کمیٹی کو بھجوا رہا ہوں،جسٹس کیانی کے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست پر ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاز)شاعر احمد فرہاد کی بازیابی اور اغوا کے ذمے داران کا تعین کرنے کی درخواست پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ اسلا م آباد میں قانون کی عملداری کیسے ہونی ہے؟ اس پر معاملہ کمیٹی کو بھجوا…

عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تیاری کر لی

لاہور(نیا محاز ) عوام کیلیے خوشخبری ۔۔۔ وفاقی حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری کرلی ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12 روپے تک کمی متوقع ہے۔

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور (نیا محاز ) ذوالحج کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 7 جون بروز ہو گا۔مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالخلافوں اور اسلام آباد میں نماز…

پاکستان امریکا سے میچ کیوں ہارا؟ نامور مصنف انور مقصود نے حیران کن وجہ بتا دی

کراچی(نیا محاز )نامور مصنف انور مقصود نے ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست کی دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔ سوشل میڈیا پر انور مقصود کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

اسلام آباد(نیا محاز )چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ نجی ٹی و ی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں 3ججز کی خالی نشستوں کیلئے…