اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2086 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد کی تین قومی نشستوں کا ٹریبونل تبدیلی کیس: الیکشن کمیشن آج محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا

اسلام آباد (نیا محاز) الیکشن کمیشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ مسلم لیگ ن کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن آج 3 بجے محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا، اس…

خیبرپختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط

پشاور ( نیا محاز ) خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں…

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا،وزیراعظم صدارت کرینگے ،صوبائی وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہونگے

اسلام آباد (نیا محآز ) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سالانہ پلان برائے مالی سال 24-2023 کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ سالانہ پلان برائے…

پنجاب: ہتک عزت قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

لاہور (نیا محاز ) پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ہتک عزت قانون کے تحت ٹرائل سے قبل 30 لاکھ روپے تک ہر جانے کا نوٹس بھجوایا جا سکے گا۔قائم مقام گورنر پنجاب ملک…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (نیا محاز ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے…

ٹریفک وارڈن کو قوانین کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کا چالان کرنا مہنگا پڑ گیا

پشاور(نیا محاز )تحریک انصاف کے ایم پی اے شیر علی آفریدی کا چالان کرنے والے 2 ٹریفک اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ نجی ٹی ک ے مطابق چیف ٹریفک پولیس آفیسر نے دونوں اہلکاروں کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا۔ٹریفک…

فیصل نیاز ترمذی کی یواے ای فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین سے ملاقات

فیصل نیاز ترمذی کی یواے ای فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیئرمین سے ملاقات، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو مضبوط بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا دبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں پاکستان…

اکستان چین اور امریکا کے درمیان اقتصادی پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، پاکستانی سفیر

اشنگٹن(نیا محاز ) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان چین اور امریکا کے درمیان اقتصادی پل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔ ورلڈ افیئر کونسل آف نیو ہیمپشائر کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے…

دت نکاح کیس: بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نیا محاز )سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی…

بچوں کیخلا ف جرائم ،اقوام متحدہ نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرلیا

اشنگٹن (نیا محاز)اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پربلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو این بلیک لسٹ میں روس، افغانستان، صومالیہ، شام، یمن، داعش اور بوکو…