اہم خبریں
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس،حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کرنے سے متعلق امور پر غور
اسلام آباد(نیا محاز )وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کرنے سے متعلق امور پر غور کیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں حکومتی اخراجات کم کرنے…
عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی
1 ارب ڈالر قرض کی یہ رقم داسو ہائیڈرو منصوبے کے فیزون پر خرچ کی جائے گی اسلام آباد (اخبارتازہ ترین۔ 11 جون 2024ء ) عالمی بنک نے پاکستان کیلئے 1 ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق…
بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ
لاہور (نیا محاز ) وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اٹھا تے ہوئے بیرون ملک پناہ…
سب مجھے خاموش کروانے میں لگے ہوئے ہیں تاکہ کسی طرح مبینہ دھاندلی پردہ ڈالا جاسکے. عمران خان
پورے پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں کی جا رہی ہیں.سابق وزیراعظم کی اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو روالپنڈی(نیا محاز اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11 جون۔2024 ) سابق وزیر اعظم…
وزیراعلیٰ پنجاب نے صحت ماڈل پلان پر عملدرآمد کی منظوری دیدی
شہروں کے ہسپتالوں میں علاج کی بروقت اور معیاری سہولت نہ ملنے پر ایم ایس کو ذمے دار ٹھہرایا جائے گا، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، بنیادی اور دیہی مراکز صحت کی سطح پر مریضوں کی شکایات پر انچارج کے خلاف…
دورہ چین انتہائی کامیاب رہا ، سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا ، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 11 جون2024ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے دورہ چین کو انتہائی کامیاب قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے پر تیزی سے عملدرآمد ہو گا، مستقبل…
بجٹ میں چینی، گھی، چائے، نوڈلز،صابن ،شیمپو اور میک اپ کی اشیا مہنگی ہونیکا امکان
اسلام آباد (نیا محاز )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی اور میک اپ کا سامان مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر…
ہاتھی بھی انسانوں کی طرح ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں، تحقیق
لاہور (نیا محاز )ایسا مانا جاتا ہے کہ صرف انسان ہی ایک دوسرے کو ناموں سے پکارتے ہیں مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ ہاتھی بھی ایسا کرتے ہیں۔ جی ہاں واقعی ہاتھی انسانوں سے ہٹ کر واحد جاندار ہے…
سندھ اسمبلی ، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 2 ہاؤس کمیٹیوں کا انتخاب ہو گیا
کراچی (نیا محاز )سندھ اسمبلی ،34 قائمہ کمیٹیوں کےلیے ارکان کا انتخاب ہوگیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور 2 ہاؤس کمیٹیوں کا انتخاب ہو گیا ، نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہونگےوزیر پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار نے…
وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (نیا محاز )مالی سال 2024- 25 کے بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ اگلے مالی سال وفاق اور صوبے ملکر ترقیاتی منصوبوں پر 3792 ارب روپے خرچ کریں گے، رواں مالی…