اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2099 خبریں موجود ہیں

16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کتنے روپے فی لٹر کمی کا امکان، آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے خوشخبری سنا دی

کراچی(نیا محاز )آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کی نوید سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیز ذرائع کاکہنا ہے کہ 16جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ: بیلف نے پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرادیا

اسلام آباد (نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر بیلف نے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کرادیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بیلف مقرر کرکے آفس ڈی سیل کرنے…

بجٹ 25-2024,نان فائلرز کے لیے موبائل فون کالز پر ہوشربا اضافے کی تجویز

اسلام آباد (نیا محاز ) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ اے آر وائے نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ نان…

جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کی فائرنگ، والدین جاں بحق

شانگلہ(نیا محاز )شانگلہ کے علاقے بشام میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کی فائرنگ سے والدین جاں بحق ہوگئے جبکہ بہن شدید زخمی ہوئی۔ مقامی باشندوں اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاشوں اور زخمی لڑکی کو قریبی ہسپتال منتقل…

پنجاب کے بجٹ کا حجم 53 کھرب متوقع، کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

لاہور (نیا محاز )پنجاب کا مالی سال 25-2024 کے بجٹ کا حجم 53 کھرب روپےکے قریب متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپےکےقریب ہونےکا امکان ہے جبکہ ترقیاتی منصوبوں کی مد میں 33 ارب82کروڑ مختص…

’اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم کیے، حماس نے جنگی جرائم‘

اسلام آباد (نیا محاز اردو۔ 12 جون 2024ء) آزاد ماہرین کے کمیشن نے اپنی ایک رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ غزہ کی جنگ میں اسرائیلی دفاعی افواج اور حماس کے جنگجو جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے جبکہ اسرائیل…

فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی: فواد چودھری

راولپنڈی (نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت عوام پر ٹیکس نہیں لگا سکتی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ بجٹ آج پیش ہو رہا…

میڈیا ورکرزکو ویج ایوارڈ کے مطابق تنخواہیں ، مراعات ملنی چاہئیں ‘عظمیٰ بخاری

لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 12 جون2024ء) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وفاقی حکومت کو میڈیا ورکرز کے نویں ویج ایوارڈ پر عملدرآمد کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا ورکرز کو ویج ایوارڈ…

خاور مانیکا پر تشدد کاکیس :عدالت کا وکلا کو آج ہی شامل تفتیش ہونےکا حکم

اسلام آباد ( نیا محاز ) انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی وکلاء کیخلاف خاور مانیکا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر درج مقدمے پر سماعت کے دوران شامل تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کل…

منی ٹرک اور کوسٹر میں تصادم، 20 سے زائد مسافر زخمی، 4 کی حالت نازک

حیدر آباد (نیا محاز ) حیدر آباد میں منی ٹرک اور کوسٹر میں تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ ٹریفک کا افسوسناک حادثہ حیدر آباد کے علاقے ٹنڈوجام کے قریب…