اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2172 خبریں موجود ہیں

پاک فوج میں 22 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدوں پر ترقی

اسلام آباد (نیا محا ز )پاکستان آرمی پروموشن بورڈ نے 22 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ یہ فیصلہ جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت منعقدہ بورڈ کے اجلاس میں…

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام طلب

اسلام آباد ( نیا محاز ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا…

اگر 3 سال بعد دوبارہ آئی ایم ایف جانا پڑے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظم

اس وقت آئی ایم ایف معاہدہ ہماری مجبوری ہے لیکن اگر ہم نے کڑوے فیصلے نہ کیے تو 3 سال بعد دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کوئٹہ ( نیا…

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی الگ الگ ملاقاتیں

کوئٹہ (نیا محاز ) وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے…

اب ہم حکومت اور پیمرا کو بتائیں گے کہ ان کی کیا ذمے داری ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(نیا محاز ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کیخلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے پرتوہین عدالت کی کارروائی کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نےکہاکہ اب ہم حکومت اور پیمرا کو بتائیں گے کہ ان کی…

اللہ تعالیٰ سے اجتماعی معافی مانگنے کی ضرورت ہے ۔۔۔حامد میر نے سیاسی و معاشی مسائل کی وجوہات بیان کر دیں

اسلام آباد ( نیا محاز ) اللہ تعالیٰ سے اجتماعی معافی مانگنے کی ضرورت ہے۔ ۔۔سینئر صحافی حامد میر نے ” جیو نیوز ” میں شائع ہونیوالے اپنے بلاگ بعنوان ” مادر فروش “میں لکھا ہے کہ پاکستان آج جن…

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع نہ کرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

اسلام آباد (نیا محاز )اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چودھری اور راجا خرم نواز پر…

کینیا کی عدالت نے ارشد شریف کے قتل میں ملوث پولیس افسران کو مجرم قرار دیدیا، مقتول کے اہل خانہ کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

کراچی (نیا محاز )کینیا کی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشدشریف کے قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے فیملی کو ایک کروڑ کینین شیلنگ (2 کروڑ 17 لاکھ روپے )ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ، ارشدشریف کو اکتوبر…

امریکی جیل میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو م بائبل پڑھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔۔۔انصار عباسی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد ( نیا محاز ) امریکہ کی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مسلمان ہوتے ہوئے بھی بائبل پڑھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے ۔…

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ چلے گئے

اسلام آباد(نیا محاز )وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ چلے گئے، دورے کے دوران گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان ان سے ملاقات کریں گے مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں،اس موقع پر شہبازشریف ن لیگ، پیپلزپارٹی…