اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2181 خبریں موجود ہیں

فقہ کے نظریات کوکورٹ میں چیلنج نہیں کیا جا سکتا،یہ فقہ حنفیہ سے ہیں، اس کے مطابق تو طلاق ہو گئی لہٰذاعدت کا کیس بنتا ہی نہیں،جج افضل مجوکہ کے ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر جج افضل مجوکہ نے وکیل خاور مانیکا سے استفسار کیا کہ آپ لوگ طلاق کو تو مانتے ہیں…

دورہ آسٹریلیا، صاحبزادہ فرحان پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کے خلاف چار روزہ میچز کے لیے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کی قیادت سونپ دی۔ پی سی بی کے مطابق صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں پاکستان شاہینز کا…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ مان لیا

اسلام آباد (نیا محاز )عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے نئے قرض پروگرام کے لیے ڈو مور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا زراعت پر انکم ٹیکس وصولی بہتر بنانے کا کہہ دیا ہے جبکہ چاروں صوبوں نے…

فون ٹیپنگ کیخلاف درخواست ،جسٹس فاروق حیدر کی لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش، درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھیج دی

لاہور(نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ میں فون ٹیپنگ کیخلاف درخواست پرجسٹس فاروق حیدر نے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی اور درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھیج دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ…

پشاور ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن میں آتشزدگی ، مسافروں کی جان کیسے بچائی گئی ؟ ویڈیو وائرل

پشاور (نیا محاز )گزشتہ روز پشاور ایئر پورٹ پر سعودی ایئر لائن کے طیارے میں ٹائر میں لینڈنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی تاہم بروقت کارروائی اور ہنگامی اخراج سے مسافروں کو طیارے سے نکالا گیا جس کی ویڈیو سوشل…

حدیث مبارک بھی ہے کہ راستے میں پتھر پڑا نظر آئے تو ہٹا دو، آپ کیوں ہمیں گناہ گار کررہے ہیں،چیف جسٹس پاکستان کے روسٹرم پر پڑی کتاب کےحوالے سے ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاز )چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران روسٹرم پر پڑی کتاب کے حوالے سے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ حدیث مبارک بھی ہے کہ راستے میں پتھر پڑا نظر آئے تو ہٹا…

عمران خان نے چیف جسٹس سے اپنے کیسز سے علیٰحدہ ہوجانے کی درخواست کیوں کی ؟ انتظار پنجوتھانے اہم تفصیلات شیئر کر دیں

کراچی ( نیا محاز ) عمران خان نے چیف جسٹس سے اپنے کیسز سے علیٰحدہ ہوجانے کی درخواست کیوں کی ؟ رہنما پاکستان تحریک انصاف انتظار پنجوتھانے اس حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔ انتظار پنجوتھا نے کہا…

فوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کا کیس؛سپریم کورٹ نے وکیل فیصل صدیقی کے اعتراض پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس میں وکیل فیصل صدیقی کے وزارت دفاع کی جانب سے خواجہ حارث کی خدمات لینے پر اعتراض مسترد کردیا اور خواجہ حارث کو دلائل دینے کی…

عوام کوسولر کی فراہمی،حکومت نے طریقہ کارواضح کردیا

لاہور(نیا محاز )پنجاب حکومت نے عوام کوسولرفراہم کرنےکاطریقہ کارواضح کردیا۔ بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کیلئے پنجاب حکومت نے سولردینے کااعلان کیاتھا اور اب صوبائی حکومت نے طریقہ کارواضح کردیا ہے،200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو سولر پینل بالکل…

نئی انسدادمنی لانڈرنگ اتھارٹی قائم ، وزیر اعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے نئی انسدادمنی لانڈرنگ اتھارٹی قائم کردی جس کے پہلے ڈی جی احسان صادق ہونگے ۔ وزیر اعظم شہبازشریف نے باضابطہ منظوری دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق انسداد…