اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2197 خبریں موجود ہیں

4بھائیوں کی بازیابی کا کیس؛پشاور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو طلب کرلیا

پشاور(نیا محاز )پشاور ہائیکورٹ نے 4بھائیوں کی بازیابی کیلئے کیس میں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حیات آباد سے 4بھائیوں کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت ہوئی،پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل…

اسلام آباد پولیس کا صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو بلوچستان پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق تھوڑی دیر میں صنم جاوید کو جی الیون کچہری پیش کیا جائے گا،…

این اے 48میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سماعت؛عدالت کو چیف جسٹس پاکستان کے کارروائی روکنے کے حکم سے متعلق آگاہ کیا گیا

اسلام آباد(نیا محاز )این اے 48میں مبینہ دھاندلی مبینہ دھاندلی کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کو چیف جسٹس پاکستان کے کارروائی روکنے کے حکم سے متعلق آگاہ کیا گیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ کیا آرڈر ہوئے ہیں،…

مخصوص نشستوں کے فیصلےپر شیخ رشید بھی کھل کر بول پڑے

راولپنڈی(نیا محاز )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ کو سلام ہے مخصوص نشستوں پر تاریخی فیصلہ کیا ہے،عدلیہ ملک کو بچانے میں تاریخی کردار ادا کرے گی۔ نجی ٹی…

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کا امکان

راولپنڈی (نیا محاز )قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کے نئے کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے بشریٰ بی بی…

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

لاہور ( نیا محاز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا…

عدت کیس کے فیصلے کے بعد بھی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں: فیصل واوڈا

کراچی(نیا محاز ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے عدت کیس کے فیصلے پر ردعمل میں کہا ہے کہ اس فیصلے کے بعد بھی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عدت کیس میں سزائیں کالعدم ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عدت کیس میں سزائیں کالعدم ہونے پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج یہ آخری کیس تھا عمران خان کی رہائی ہونی چاہیے ، آج کے…

عمران خان عدت کیس میں بری ہونے کے بعد جیل سے باہر آئیں گے یا نہیں ؟ حامد میر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

اسلام آباد (نیا محاز )سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ عمران خان کو اتنی آسانی سے رہا نہیں کیا جائے گا، گزشتہ روز سے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلوں کے بعد پی ٹی آئی کے آزاد اراکین…

عدت کیس، عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیا

لاہور (نیا محاز ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران…