اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2204 خبریں موجود ہیں

تیمور خان جھگڑا کو پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا رکن تعینات کر دیاگیا

اسلام آباد(نیا محاز)تیمور خان جھگڑا کو پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا رکن تعینات کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تیمور جھگڑا کی تعیناتی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر…

پی ڈی ایم کیوں اکٹھی ہوئی ہے۔۔۔؟ زرتاج گل بول پڑیں

اسلام آباد ( نیا محاز ) پی ٹی آئی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملکی مفاد میں نہیں ملک کی تباہی کیلئے اکٹھی ہوئی ہے،( ن) لیگ سے ان کی…

عمران خان کس کے کہنے پر 4سال تک اپنے بیٹوں سے نہیں ملے ۔۔۔؟ طارق فضل چودھری نے اہم انکشاف کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز ) عمران خان کس کے کہنے پر 4سال تک اپنے بیٹوں سے نہیں ملے ۔۔۔؟ مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چودھری نے اہم انکشاف کر دیا ۔ ا ڈاکٹر طارق فضل چودھری کا کہنا…

ریڈ لائن عبور ،بلڈوزر آگیا ہے،اگلے 3ماہ اہم ، قربانی کا بکرا کون بنے گا ۔۔؟ فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے

کراچی (نیا محاز ) ریڈ لائن عبور ،بلڈوزر آگیا ہے،اگلے 3ماہ اہم ، قربانی کا بکرا کون بنے گا ۔۔؟ سینیٹر اور سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کھل کر بول پڑے ایک انٹرویو میں فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگلے3…

الٹی گنتی شروع۔۔۔

اسلام آباد (نیا محاز ) سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد صالح ظافر نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ آئینی اصلاح کے لیے اختیار کیے جانے والے اقدامات کی الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے،ماورائے آئین فیصلوں سے پیدا صورتحال…

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے کازلسٹ جاری کردی

اسلام آباد(نیا محاز )سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے کازلسٹ جاری کردی،آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں ایک بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا، کوئٹہ اور لاہور رجسٹری میں بھی ایک ایک بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ نجی…

قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس بلائے جانے کا امکان

اسلام آ باد ( نیا محاز ) اہم سیا سی اور قومی امور پر بحث کیلئےقومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔ پارلیمانی ذ رائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو بلائے…

کراچی کی کچرا کنڈی سے سکول یونیفارم پہنی لڑکی کی لاش برآمد، کتنے دن پرانی ہے؟ افسوسناک انکشاف

کراچی (نیا محاز ) کراچی کے علاقے ملیر کھوکراپار میں کچرا کنڈی سے سکول یونیفارم پہنی لڑکی کی 4 سے 5 دن پرانی لاش ملی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے لڑکی کی شناخت فائزہ کے…

3روز کا وقت دیتا ہوں اگر بندہ نہیں آیا تو آئی جی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دونگا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے لاپتہ شہری کے کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ شہری کے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ 3روز کا وقت دیتا ہوں اگر بندہ نہیں آیا تو آئی جی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دونگا۔ نجی ٹی وی چینل…

ایسے تو پھر پورے پاکستان کو اجازت دے دیتے ہیں کہ سب جائیں اور مل لیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے درخواستوں پر ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسارکیا کہ کیا الیکشن ایکٹ کے مطابق کوئی سزایافتہ شخص پارٹی عہدہ رکھ سکتا ہے؟کیا کسی قیدی کے ساتھ سیاسی معاملات پر مشاورت ہو…