اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

’’مجھے لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا ‘‘ عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

اسلام آباد(نیا محاز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، ان کا پلان ہے کہ مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل…

عزم استحکام ایک ملٹری آپریشن نہیں ، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری

راولپنڈی(نیا محاز ) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہاہے کہ عزم استحکام ایک ملٹری آپریشن نہیں ہےاور ایسا بھی نہیں ہے جیسا اس کو پیش کیا جارہا ہے،دہشتگردی کیخلاف جنگ ہماری بقا کا…

عزم استحکام آپریشن نہیں، انتہائی سنجیدہ ایشوز کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہاہے : ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (نیا محاز ) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ انتہائی سنجیدہ ایشوز کو سیاست کی بھینٹ چڑھایا جارہاہے ، عزم استحکام کوئی آپریشن نہیں بلکہ دہشتگردی کیخلاف ایک مربوط مہم ہے ڈی…

خیبرپختونخوا کے6 اضلاع میں حکومت کی رٹ نہیں رہی,طالبان نے چیک پوسٹیں قائم کرلیں: سینئر صحافی کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد ( نیا محاز ) سینئر صحافی افتخار فردوس نے دعویٰ کیا ہےکہ خیبرپختونخوا کے6 اضلاع میں حکومت کی رٹ باقی نہیں رہی ہے، ان علاقوں میں طالبان نے اپنی چیک پوسٹیں قائم کرلی ہیں۔ انہوں نے ان خیالات…

سلمان اکرم راجہ کاپنجاب میں الیکشن ٹریبونلز فعال بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے پنجاب میں الیکشن ٹریبونلز فعال بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے 4جولائی کے حکم پر نظرثانی…

2 برسوں کے دوران بجلی کے فی یونٹ میں کتنے روپے کا اضافہ ہوا , صارفین پر کتنے ہزار ارب کا اضافی بوجھ ڈالا گیا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

اسلام آباد(نیا محاز ) 2 برسوں کے دوران بجلی کے فی یونٹ میں کتنے روپے کا اضافہ ہوا , صارفین پر کتنے ہزار ارب کا اضافی بوجھ ڈالا گیا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں ؟ اس حوالے سے…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا اہم بیان آ گیا

اسلام آباد(نیا محاز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہاہے کہ مجھے گرفتار نہیں کیاگیا،رؤف حسن کے ہمراہ گاڑی میں پولیس لائنز گیا تھا۔ قبل ازیں سی ڈی اے نے سیکٹر جی ایٹ میں پولیس کے ہمراہ تجاوزات…

پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپہ کیوں مارا گیا اور کیا کچھ برآمد ہوا؟ پولیس نے تفصیلات شیئر کردیں

اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر چھاپے اور برآمدگی کے حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کردیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس حکام کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی سیکرٹریٹ میں قائم…

بنوں واقعات،40 رکنی جرگے نے پر امن حل کیلیے 16 نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا

پشاور(نیا محاز )بنوں واقعات پرجرگے نے مسئلے کےپرامن حل کیلئے 16نکاتی ایجنڈا پیش کر دیا، جرگے نے اپیل کی ہے کہ عوام منتخب نمائندوں، انتظامیہ، پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر اعتماد رکھیں اور کسی ریاست دشمن کو ایسے حساس حالات…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری پر پولیس کا موقف بھی آ گیا

اسلام آباد(نیا محاز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کا موقف بھی آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف…