اہم خبریں
کیلیفورنیا کے پارک میں لگی آگ بے قابو، 2 لاکھ 88 ہزار ایکٹر پر ہر چیز نگل لی
سکرامنٹو (نیا محاز ) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں پارک میں لگی آگ بے قابو ہوگئی، آگ نے 2 لاکھ 88 ہزار ایکٹر سے زائد اراضی پر ہر چیز نگل لی جبکہ انتظامیہ نے 22 ریاستوں کے 500 سے زیادہ فائر…
جماعت اسلامی احتجاج ،حکومت نے مذاکرات کیلئے 3رکنی کمیٹی بنادی
اسلام آباد ( نیا محاز ) جماعت اسلامی نے حکومت کی مذاکرات کیلئے 3 رکنی کمیٹی کی پیشکش قبول کر لی، جماعت اسلامی کی قیادت پر مشتمل کمیٹی حکومت سے مذاکرات کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے جماعت اسلامی…
قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری ، حیران کن انکشافات
اسلام آباد (نیا محاز )اکنامک افیئر ڈویژن نے گزشتہ ماہ جون کے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ ای اے ڈی کے مطابق گزشتہ مالی سال 17 ارب 61 کروڑ ڈالر تخمینہ کی نسبت 9.81 ارب ڈالر…
گجرات میں موٹرسائیکل سواروں کی وین پرفائرنگ، 4 افراد جاں بحق
گجرات ( نیا محاز ) گجرات میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی جانب سے وین پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گجرات کے نواحی علاقہ لادیاں کے قریب موٹرسائیکل سوار…
صدر مملکت آصف زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کی ملاقات
صدر مملکت آصف زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ کی ملاقات کراچی ( نیا محاز ) صدر مملکت آصف علی زرداری سے بوہرہ کمیونٹی کے سربراہ سیدنا مفضل سیف الدین نے ملاقات کی اور صدر نے سیدنا مفضل سیف الدین…
پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی
اسلام آباد (نیا محاز ) پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروا دی۔ نیا محاز کے مطابق قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع…
اہور میں آصف زرداری کی سالگرہ تقریب کے دوران گو مریم گو کے نعرے
لاہور(نیا محاز )آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریب میں بجلی بند ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی کی مقامی قیادت اور کارکنان نے گو مریم گو اور شرم کرو حیا کرو کے نعرے لگادیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں آزادی فلائی…
صدر مملکت کی آج سالگرہ
اسلام آباد (نیا محاز ) ملک بھر میں پاکستان پیپلزپارٹی کے زیراہتمام آج صدر مملکت آصف علی زرداری کی69ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے، مختلف تقریبات میں سالگرہ کے کیک کاٹے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری…
وزیر اعظم جلدتہران کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(نیا محاز ) وزیر اعظم شہباز شریف اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے سپیکر محمد باقر غالیباف کی دعوت پر 30جولائی کو تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی حلف…
بجلی کے اضافی بلوں کے ذمہ دار کون ہیں۔۔؟ آفاق احمد بھی بول پڑے
کراچی (نیا محاز )بجلی کے اضافی بلوں کے ذمہ دار کون ہیں۔۔؟ مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے سربراہ آفاق احمد بھی بول پڑے ۔ آفاق احمد نے حیدرآباد سے آئے تنظیمی عہدیداروں اور سماجی رہنماؤں کے وفود سے ملاقات کی…