اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

سوشل میڈیا کا مسئلہ بہت حساس ہے مگر قانون اتنا ہی غیر سنجیدہ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عظمیٰ بخاری کیس میں ریمارکس

لاہور(نیا محاز) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے، پنجاب اور وفاقی حکومت سے جوابات طلب کرتے ہوئے سماعت 29 اگست تک ملتوی کر دی جبکہ جسٹس عالیہ نیلم…

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟

دوحہ (نیا محاز )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ا?ج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ادا کردی گئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں حماس کی قیادت سمیت امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل…

حیدرآباد: کھیت میں بکریاں چرانے پر 10 سالہ بچے کو قتل کردیاگیا

حیدرآباد(نیا محاز )حیدرآباد میں ظلم و بربریت کا واقعہ پیش آ یا جس میں 10 سالہ بچے کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ حیدرآبادکے علاقے سیری میں پیش یا جہاں 10 سالہ بچے کو کھیت میں بکریاں چرانے…

پی ٹی آئی والے مانتے تھے انکی حکومت باجوہ چلاتے ہیں مگر اب وہی سب سے برے ہیں: گورنر کے پی

پشاور(نیا محاز )گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مذاکرات کے معاملے پر ایک بار پھر پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم نے…

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگا کر بوٹ کو عزت دینے والا سب سے بڑا یوٹرن ہے : عمران خان

راولپنڈی(نیا محاز ) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ کو عزت دی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی…

خیبر: منشیات فروشی میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال،سمگلنگ کیلئے گوگل میپ سمیت دیگر سہولتوں کا سہارا لے لیا

خیبر (نیا محاز )ضلع خیبرمیں منشیات فروشوں نے جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے سمگلنگ کو محفوظ بنالیا ہے۔ ضلع خیبر میں لوکیشن نامی منشیات فروشی کا جدید طریقہ سامنے آیا ہے جس کے تحت بڑے ڈیلر ضلع خیبر میں بیٹھ…

مسجد اقصیٰ کے امام عکرمہ صبری کو رہا کر دیا گیا

یروشلم (نیا محاز ) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے امام اور سابق مفتی اعظم شیخ عکرمہ صبری کو رہا کر دیا۔ ترک خبر ایجنسی کے مطابق شیخ عکرمہ صبری کو فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل…

پشاور میں رہنے والے وزراء کو ماہانہ 2 لاکھ ہاؤس سبسڈی ملے گی، الاؤنس ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

پشاور (نیا محاز ) خیبر پختونخوا حکومت نے وزراء کی تنخواہیں اور الاؤنس ایکٹ 1975 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔دستاویز کے مطابق جن وزراء کا تعلق پشاور سے ہے اور ان کی اپنی رہائش گاہیں ہیں، ان کوسبسڈی دی جائے…

عمران خان کی حکومت میں بجلی معاہدوں پر نظرثانی کی ایک اچھی بات کی گئی

عمران خان کے دور میں مشرف دور کے نظرثانی ہوئی جس سے قیمتیں بھی کم ہوگئی تھیں، مفتاح اسماعیل کا انکشاف لاہور ( نیا محاز ۔ 02 اگست 2024ء) عوام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنماء مفتاح اسماعیل نے کہا ہے…

پاکستان بارکونسل کی قرارداد عدلیہ کے لئے واضح پیغام ہے،عرفان صدیقی

اسلام آباد (نیا محاز )سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی کا ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ وکلا کے سب سے بڑے نمائندہ ادارے پاکستان بار کونسل…