اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2079 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کی رہنمائی سے متعلق الزام پر فیض حمید کا رد عمل آ گیا ، سینئرصحافی کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سینئر صحافی انصار عباسی نے جیونیوز پر شائع ہونے والی اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت کئی الزامات کا سامنا کرنے والے آئی ایس…

کراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

کراچی(نیا محاذ)جدہ جانے والے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی گئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق تعلیمی اداروں سمیت ملک بھر میں منشیات کی فروخت اورسمگلنگ کے خلاف مختلف شہروں…

رانا ثنا اللہ کی پی ٹی آئی کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے راضی ہونے کی تعریف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے لیے راضی ہونے کی تعریف کی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتےہوئے رانا ثنا…

لڑکی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پرملزم کو پیکا ایکٹ کے تحت سخت سزا سنا دی گئی

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کے تحت مقدمےکا فیصلہ سناتے ہوئے لڑکی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو مجموعی طور پر 9 سال قید کی سزا…

2 سال میں آئی پی پیز کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کتنی رقم دی گئی؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

اسلام آباد (ویب ڈیسک) گزشتہ 2 سال میں انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی گئی ادائیگی کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزارت توانائی نے تفصیلات…

موٹروے پولیس نے ایمانداری کی بڑی مثال قائم کر دی

ملتان (نیا محاذ )موٹروے ایم تھری پر حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی سے ملنے والی ایک کروڑ روپے کی رقم مالکان کے حوالے کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی کار ٹائر پھٹنے سے حادثے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سیکرٹری وزارت خارجہ کو فوزیہ صدیقی کو ویزا فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری وزارت خارجہ کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو ویزا فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے…

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے تمام ججز کیلئے سیکیورٹی مانگ لی

پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تمام ججز کے لیے سیکیورٹی مانگ لی اور ریمارکس دیے کہ جج جب پولیس کے خلاف فیصلہ دیتا ہے تو پولیس افسران ناراض ہوکر جج سے سیکیورٹی واپس لیتے ہیں اب…

دھماکے دار ہفتہ شروع، تحریک انصاف کس جماعت سے معاملات طے کر کے حکومت گرانے میں مصروف ہے؟ حفیظ اللہ نیازی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور (نیا محاذ ) دھماکے دار ہفتہ شروع، فریقین آخری پتہ کھیل گئے،بیانیہ جھاگ کی طرح بیٹھ چکا ہے،اب مسلم لیگ (ن )سے مذاکرات کی کڑوی گولی نگل لی۔ فیض حمید پر فردجرم عائد یعنی کہ اسٹیبلشمنٹ نے بھی اپنا…

نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(نیا محاذ)سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کردہ بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل…