اہم خبریں
جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل، مذاکرات کا پانچواں دور آج
راولپنڈی (نیا محاز ) مہنگائی اور مہنگے بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل ہو گیا جبکہ حکومت کیساتھ مذاکرات کا 5 واں دور آج شام کو ہوگا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی…
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ تفتیشی افسر پر آج بھی جرح نہ ہو سکی، سماعت ملتوی
راولپنڈی(نیا محاز ) 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں تفتیشی افسر پر آج بھی جرح نہ ہو سکی اور سماعت ملتوی کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس…
لیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا،صدرمملکت نے دستخط کردیئے
اسلام آباد ( نیا محاز ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024 پر دستخط کردئیے جس کے بعد الیکشن ترمیمی بل اب باقاعدہ ایکٹ بن گیا۔ صدر مملکت آصف زرادری نے گزشتہ شب الیکشن ایکٹ ترمیمی…
ڈی سی راولپنڈی نے شیخ رشید کی جلسہ کی درخواست مسترد کردی
راولپنڈی(نیا محاز )ڈی سی راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کی 13اگست کی رات لال حویلی میں جلسہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد نے 13اگست کی…
عمران خان نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو پاکستان سے چلاجاﺅں گا:شیر افضل مروت
اسلام آباد( نیا محاز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ایسا فیصلہ کیا جس کے بعد میں پارٹی میں نہ رہا تو اسمبلی کی نشست چھوڑ کر…
نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر
لاہور(نیا محاز)نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے دائر کی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے باعث 14 دن کے ریمانڈ…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی کا اعلان کردیا
راولپنڈی (نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی کا اعلان کردیا۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلے 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے لائی جائی،سی سی ٹی وی…
حکومت نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا اور چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی تواحتجاج کریں گے: عمران خان
راولپنڈی(نیا محاز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا اور چیف جسٹس کو توسیع دینے کی کوشش کی تو ہم احتجاج کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں…
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصل
اسلام آباد(نیا محاز )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آج سپریم…
لاہور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلئے دوبارہ ڈپٹی کمشنر کو درخواست دینے کی ہدایت
لاہور(نیا محاز )لاہور ہائیکورٹ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کیلئے دوبارہ ڈپٹی کمشنر کو درخواست دینے کی ہدایت کردی،عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو قانون کے مطابق نئی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کی اور سماعت کل تک…