اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

بلوچستان میں جو ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے، اسے قبول نہیں کیا جا سکتا: حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نیا محاذ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بلوچستان میں گاڑیوں سے اتار کر معصوم لوگوں کو قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے اسے قبول نہیں کیا…

اظہرمشوانی کے لاپتہ بھائیوں سے متعلق کیس؛ اٹارنی جنرل نےعدالت سے 2سے 3روز کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد(نیا محاذ)پی ٹی آئی رہنما اظہرمشوانی کے 2لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کیس میں اٹارنی جنرل نے عدالت سے 2سے 3روز کا وقت مانگ لیا، اٹارنی جنرل نے استدعا کی کہ 2سے 3دن مزید دیدیں بہتر خبر آئے گی،کچھ اور…

وہ موبائل سمیں جو 15 اکتوبر تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد (نیا محاذ) حکومتِ پاکستان نے ایسی تمام سِمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے مُردہ افراد کے نام پر یا ایکسپائرڈ، منسوخ شناختی کارڈ پر کام کر رہی ہیں۔آج نیوز کے مطابق ایک ٹی وی چینل نے بتایا…

بہاولنگر میں بیٹیاں پیدا ہونے پر شوہر کے ہاتھوں پہلی بیوی قتل ، شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

بہاولنگر (نیا محاذ) پنجاب کے شہر بہاولنگر کے علاقے خادم میں بیٹیاں پیدا کرنا خاتون کا جرم بن گیا، خاوند نے مبینہ طور پر اپنی دوسری بیوی اور والدہ کے ہمراہ تشدد کا نشانہ بنا کر پہلی بیوی کو موت…

مستونگ: لیویز تھانے پر مسلح افراد کا حملہ ، متعدد گاڑیاں اور ریکارڈ جلادیا

مستونگ (نیا محاذ ) بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل کھڈکوچہ کے قریب لیویز تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کیا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے تھانے پر سے مسلح افراد کاقبضہ ختم کر…

وہ شہر جہاں آج موبائل فون سروس بند رہے گی

کراچی(نیا محاز) سندھ کے اہم شہروں میں آج حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پرموبائل فون سروس بند ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کراچی میں صبح 8 سے رات 11 تک جبکہ حیدرآباد میں صبح 9 سے رات 8…

امریکا میں چار بھارتی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا

نئی دہلی (نیا محاذ) امریکا میں چار بھارتی باشندوں کو انسانی سمگلنگ اور جبری مشقت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جنہیں گرفتار کیا گیا ہے اُن میں چوبیس سالہ چندن دیسیریڈی، 31 سالہ دوارکا گونڈا، 31 سالہ سنتوش…

وقار یونس کی بطورِ ایڈوائزر کرکٹ تقرری کھٹائی میں پڑ گئی

لاہور (نیا محاذ) سابق کپتان وقار یونس کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بطور ایڈوائزر کرکٹ تقرری کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔آج نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار یونس اب ایڈوائزر کرکٹ افئیرز کے عہدے پر…

بھارت میں مردوں سے خطرناک کوئی مخلوق نہیں ہے، پھر چاہے وہ جن بھوت ہی کیوں نہ ہوں، ٹوئنکل کھنہ بھی بول پڑیں

ممبئی (نیا محاذ) بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں خواتین بھوتوں سے زیادہ مردوں سے ڈرتی ہیں۔آج نیوز کے مطابق توئنکل کھنہ نے حال ہی میں مصنفہ ہونے کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد بھارتی…

جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے میڈیکل کا طالبعلم جاں بحق

نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت میں دوران ورزش جم میں دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جام نگر سے تعلق رکھنے والا ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کا 19 سالہ…