اہم خبریں
24گھنٹے میں پنجاب میں ڈینگی کے 10کیسز رپورٹ
لاہور(نیا محاذ) 24گھنٹے میں پنجاب میں ڈینگی کے 10کیسز رپورٹ ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 54کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ،رواں سال ڈینگی کیسز کی تعداد 357ہو…
میانوالی میں پولیس نے دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا، 2 جوان زخمی
میانوالی(نیا محاذ)میانوالی میں پنجاب پولیس نے خوارج دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔میانوالی کے قبول خیل پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے خوارج کے دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا۔تاہم پنجاب پولیس نے ایک…
پرویز الٰہی کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری
لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی ، راسخ الہی اور زارا الہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف درخواستوں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات…
گیس پائپ لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا
اسلام آباد(نیا محاذ)ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لئے 180…
راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد ہوگیا
راولپنڈی (نیامحاذ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا۔آج نیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے دونوں ٹیموں کے ورلڈ ٹیسٹ…
قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں شکست, اندرونی کہانی سامنے آ گئی
لاہور(نیا محاذ)قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں شکست پر اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست…
انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے
کراچی (نیا محاذ ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں معمولی بہتری دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعدڈالر…
پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت18ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت18ستمبر تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی وکیل عزیر بھنڈاری…
ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ
فلا ڈلفیا(نیا محاذ )امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے شرط رکھی ہے کہ…
سیکرٹری آئی ٹی کیپٹن (ر) محمد محمود کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟
اسلام آباد(نیا محاذ )معروف بیوروکریٹ کیپٹن (ر) محمد محمود کو دوبارہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کر دیا گیا ۔ یہ اقدام بعض لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) کمپنیوں پر جانبداری کے الزامات کے درمیان…