اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1610 خبریں موجود ہیں

عدت کے دوران نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں کی سماعت میں سلمان اکرم راجہ کے دلائل

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اگر یونین کونسل کا پروسیجر مکمل نہیں بھی ہوتا تو طلاق موثر ہو جائے گی‘مسلم فیملی لاءکے تحت کیس وفاقی شرعی عدالت کے دائرہ اختیار میں آتا ہے. سلمان اکرم راجہ کے دلائل…

مودی نے تشدد اور نفرت کیخلاف راہول گاندھی کی تقریر کا کئی گھنٹے بعد کیا جواب دیا ۔۔؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (نیا محاز ) سینئر صحافی محمد صالح ظافر نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی کی تقریر…

عمران خان پراعتماد ہیں، جتنا جیل میں رکھیں گے اتنا ہی مقبول ہوں گے: لطیف کھوسہ

کراچی (نیا محاز )پی ٹی آئی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت اور سہولت کاروں کیخلاف عوام کا غم و غصہ بڑھتا جارہا ہے، امریکی کانگریس میں قرارداد کو پوری دنیا میں نوٹس کیا جارہا ہے….

تحریک انصاف میں اختلافات پر اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین کے کیا تاثرات ہیں۔۔۔؟سینئر صحافی نے اہم انکشاف کر دیا

کراچی ( نیا محاز ) تحریک انصاف میں گروپ بندی اور اختلافات پر اڈیالہ جیل میں قید بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کیا تاثرات ہیں اس حوالے سے سینئر صحافی شبیر ڈار نے اہم انکشاف کیا ہے ۔ نجی…

شکار پور میں ڈاکوؤں نے مسافر وین سے 5 افراد کو اغوا ءکرلیا

سکھر (نیا محاز ) شکار پور میں ڈاکوؤں نے مسافر وین سے 5 افراد کو اغوا ءکرلیا۔ “جیو نیوز” کے مطابق مسافر وین اپنی منزل کی جانب گامزن تھی کہ ڈاکوؤں نے وین سے مسافروں کو اغوا ءکیا اور کچے…

عمران خان کی بغیر مداخلت جیل ملاقاتوں کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے، عدالت نے اعتراضات دور کرکے پٹیشن پر نمبر لگانے اور اس کے بعد کیس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی اسلام…

صوبائی وزیر خیبرپختونخوا گرڈ سٹیشن میں داخل‘ 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی

متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا ہے۔ وزیرخوراک ظاہر شاہ طورو کی گفتگو مردان ( نیا محاز اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی 2024ء ) صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرخوراک…

وزیراعظم کے سینئر معاون مراد خان انکے پولیٹیکل سیکرٹری مقرر

اسلام آباد ( نیا محاز ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری کے عہدے پر مقرر کر دیا۔ مراد خان 16 ماہ کی گزشتہ حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری…

عمران خان کو قید میں رکھنے سے متعلق اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کا بیان بھی آ گیا

کراچی (نیا محاز ) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو قید میں رکھنے سے متعلق اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کا بیان بھی آ گیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ایک ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ…

لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی بار خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز

لاہور ( نیا محاز ) لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہو گئیں۔ جوڈیشل کمیشن نے ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بنانے کی منظوری دے دی،…