اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1610 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم آستانہ روانہ، آج روسی صدر پیوٹن سمیت اہم ملاقاتیں متوقع

دوشنبے(نیا محاز )وزیراعظم شہباز شریف دوشنبے سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ روانہ ہوگئے جہاں ان کی روسی صدر پیوٹن سمیت عالمی رہنماﺅں سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ کے اجلاس…

وفاقی حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے4 نام مانگ لیے

اسلام آباد (نیا محاز ) وفاقی حکومت نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے4 نام مانگ لیے ہیں۔ مسلم لیگ( ن) کے چیف وہپ ڈاکٹر فضل چوہدری نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط لکھ دیا…

ترین قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں 6برسوں میں مشکوک بھرتیوں کی تحقیقات ، کئی نوکریاں خطرے میں ۔۔۔؟ انصار عباسی اہم تفصیلات منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد ( نیا محاز ) سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور نیب قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں گزشتہ 6 برسوں کے دوران ہونے والی…

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 8 جولائی کو پشاور کا دورہ کریں گے

اسلام آبا د(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 03 جولائی2024ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 8 جولائی کو پشاور کا دورہ کریں گے۔اپنے بیان میں بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے صوبائی قائدین سے گورنر ہاؤس پشاور میں…

معلوم ہے پی ٹی آئی ملک میں صرف انتشار پھیلانا چاہتی ہے: عون چودھری

لاہور ( نیا محاز ) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی عون چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک میں صرف انتشار پھیلانا چاہتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں آئی پی پی رہنما عون چودھری…

سردار شیر علی گورچانی نے اجلاس میں شریک تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ ان کے تعاون سے یہ مسئلہ جلد حل ہو جائے گا۔

لاہور ( نیا محاز ) دریائے چناب میں مرالہ کے مقام 4 سے 7 جولائی تک درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ ہے۔ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔پی ڈی ایم…

پنجاب حکومت نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی روکنے کیلیے بڑا قدم اٹھا لیا ،کیا اقدمات کیے جائیں گے ؟ جانیے

پنجاب حکومت نے معدنیات کی غیر قانونی کھدائی روکنے کیلیے بڑا قدم اٹھا لیا ،کیا اقدمات کیے جائیں گے ؟ جانیے لاہور ( )معدنیات کی غیر قانونی کھدائی کو روکنے کے لیے میکنزم تیار کرنے کا فیصلہ ،دریائے سندھ اور…

آئی ایم ایف نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا لیکن کتنی؟ جان کر ہی پسینہ رکنے کا نام نہ لے

اسلام آباد () آئی ایم ایف نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے…

محسن نقوی کی کندھ کوٹ حملے کی مذمت، پولیس نے جرات کے ساتھ ڈاکوﺅں کا مقابلہ کیا :وزیرداخلہ

کندھ کوٹ(نیا محاز )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کندھ کوٹ کے کچے کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج…

کراچی میں 12 ویں عالمی دفاعی نمائش اور سیمینار پر اجلاس،50 سے زائد ممالک کی شرکت کا امکان

کراچی(نیا محاز ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت آئیڈیاز 2024ء کی دوسری سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزرا شرجیل میمن، سعید غنی، ذوالفقار شاہ، چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ، ڈی جی ڈی ای پی…